@RShahzaddk 1998 میں ن لیگ نے سندھ میں گورنر راج لگایا،اسمبلیاں معطل تھیں جس وجہ سے مشرف کے کوپ کرنے سے سندھ میں کوئی فرق نہیں پڑا وہ پہلے سے سول مارشلا میں تھے۔حقیقت جان کر جیو سائیں
@RShahzaddk جناب آپ بتا سکتے ہو میر مرتضیٰ بھٹو کے پاس پیپلز پارٹی کا کونسا عہدہ تھا ؟ پیپلز پارٹی قیادت عدم تشدد کی قائل ہے۔میر صاحب کے ذاتی جذبات تھے،اس عمل کو پارٹی سے جوڑنا صحیح نہیں بنتا پر آپ کی سوچ آپ کی مرضی