میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہیں اور جس شخص پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی اس بے ضمیر اعظم اور بھکاری کو اس پاک سر زمین کا وزیر اعظم بنانے کی کاروائی کا حصہ بنتا۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج رات نماز عشا کے بعد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے لئے عوام ان جگہوں پر پرامن احتجاج کے لئے بڑی تعداد میں جمع ہونگے۔
لاہور لبرٹی چوک،
فیصل آباد گھنٹہ گھر ،
ملتان چورنگی نمبر 9
اسلام آباد9:30 PM زیرو پوائنٹ تا f 9 پارک ریلی، راولپنڈی لیاقت باغ سمیت ہر شہر کی تفصیلات موجود ہے
اس گریٹ گیم کا سب سے اہم پلئیر اب میدان میں اُترا ہے۔ تحریکِ لبیک جیسی اسٹریٹ پاور نہ تو کسی اور کے پاس ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا کی قوت۔ آپ اُن کے نظریے اور اس نظریے کے طریقۂ نفاذ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آنے والے دنوں میں میں تحریکِ لبیک کا کردار فیصلہ کُن ہو گا۔
#ترپ_کا_پتہ
عام انتخابات کےہمارے اعلان پر PDM کے ردِعمل پر حیران ہوں۔ اِنہوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا کہ ہماری حکومت ناکام ہوگئی ہے اور عوام میں اپنی تائید و مقبولیت کھو بیٹھی ہے تو پھر اب انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ جمہوری لوگ تو تائید و حمایت کیلئےہمیشہ عوام ہی سے رجوع کرتےہیں۔