ہمارے ہمسائے ایران میں ایٹمی حملے کی صورت میں بچاو کے لئے شہریوں کو مشقیں کروائی جا رہی ہیں، جبکہ سعودیہ، قطر، بحرین، کویت، امارات میں بھی ریڈ الرٹ جاری ہو چکا ہے۔ اور پاکستان میں ڈرامہ درنجات میں درفشاں اور ابوبکر کےعائلی معاملات پوری قوم فکر مند ہے۔
کیا لوگ ہیں اوئے ہم
مراد سعید نے افغان صوبے پکتیکا سے اپنی لوکیشن تبدیل کرلی ہے اور نمروز کی طرف نکل چکا ہے۔
لیکن مارخور کی ہر جگہ نظر ہے۔
مراد سعید کو جلد پاکستان لایا جائے گا۔ اسے پاکستان کی عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔
9 مئی کے ہینڈلرز اور منصوبہ سازوں کو ریاست پاکستان کے خلاف اپنے کئے ہوئے ہر گھناؤنے اور مکروہ فعل کا حساب دینا ہوگا۔
مراد سعید کے حوالے سے قوم کو جلد خوشخبری ملے گی۔
مراد سعید تمہارے لئے بہتر یہی ہے کہ عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرو اور مزید مفرور نہ بنو ۔
جو لوگ تم کو ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور مسلح لڑائی کا مشورہ دے رہے ہیں وہ تمہارے اور تمہاری پارٹی کے دشمن ہیں ۔
بانی پی ٹی آئی آج سے نہیں گزشتہ 26 سالوں سے طالبان کے شدید حامی ہیں ۔ 2013 میں اس نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان میں دفتر کھولنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔
قبائیلی علاقوں میں ٹی ٹی پی کو واپس لانے کا زمہ دار بھی بانی پی ٹی آئی ہے ۔
بانی پی ٹی آئی ایک دو نہیں بلکہ درجن سے زائد مواقع پر یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ ٹی ٹی پی سے وابستہ افراد کو پاکستان واپس لانے میں اس کا کردار تھا۔
تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں حکومت ختم ہونے کے بعد بھی بانی پی ٹی آئی اپنے اس مؤقف پر قائم رہا اور ٹی ٹی پی سے وابستہ افراد کی واپسی کی ذمہ داری قبول کرتا رہا۔
بانی پی ٹی آئی کے دست راست مراد سعید کے ٹی ٹی پی اور طالبان سے روابط کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔
آج بھی وہ افغانستان میں طالبان کی فراہم کردہ خفیہ پناہ گاہ میں چھپا ہوا ہے ۔
پی ٹی آئی حکومت دراصل ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سہولتکار تھی ۔
وہ خود تو نہیں لیکن اس کے خاندان کے کئی لوگ پارلیمان اور اقتدار میں موجود ہیں تبھی تو اس مسئلے کو زیادہ اچھالا جا رہا ہے
اور ویسے بھی یہ ایک اچھی روایت ھے
وزیراعظم، آرمی چیف، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، چئیرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اس وقت ایران میں یعنی ملک سے باہر ہیں، اس وقت اگر یوتھڑ حضرات بیس ہزار لوگ لے کر پارلیمنٹ پہنچ جائیں تو اقتدار پر قبضہ کر سکتے ہیں شاندانہ گلزار کی قیادت میں۔
مشورہ وہی جو بروقت ہو
🤣
اس سارے معاملے میں دلچسب چیز مختلف چینل کا کھل کر ڈار صاحب کا نام لینا ہے
اقتدار کے کھیل بھی بہت پیچیدہ اور سانپ سیڑھی کے کھیل جیسے ہوتے ۔
اس سب معاملے کے مین بینفشری پر بھی نظر رہنی چاہیے
وفاقی حکومت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا دباؤ جاری، ذرائع
حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ذرائع
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود عوام کو ریلیف سے محروم رکھا گیا، ذرائع
پیٹرول کی قیمت میں صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان، ذرائع
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان، ذرائع
نئی قیمتوں کا اعلان کچھ ہی دیر بعد کیا جائے گا، ذرائع
اس وقت انڈس واٹر کمیشنر کون صاحب ہیں؟ حیرت کی بات ہے کہ ملک میں پانی کا بحران ہے، بھارت مسلسل پاکستان کا پانی روک رہا ہے اور یہ بندہ نظر ہی نہیں آرہا۔
ڈپٹی ڈھونڈنگ
اگر حکومت کہہ دے کہ ایران امریکہ جنگ ختم ہو چکی ہے حالات نارمل ہو چکے ہیں لہذا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی اب 8 دن کی بجائے 15 دن بعد ہوا کرے گی اس لئے 15 جولائی تک انتظار کریں اتنی دیر تک سستا خام تیل بھی پاکستان پہنچ کر صاف ہو چکا ہوگا،اور یوں آئل کمپنیوں کو اور عوام کو بھی بھرپور خاطر خواہ ریلیف مل جائے گا
😂
جولائی شروع ہو چکا ہے
جیو بند ہے
ڈار سے فیصل واوڈا نے استعفی مانگ لیاہے
ونڈر بوائے سے بات آگےنکل چکی ہے
نصرت جاوید کے خطرے ناک ٹویٹس ہلچل مچا رہے ہیں
اور سہیل وڑائچ نئے کالم سے کایا پلٹنے کی تیاری کر رہا ہے
گڈ نائیٹ
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے آپ کے بجلی کے بل پر ایک ٹکے کا فرق نہی پڑے گا کیونکہ وزیر بجلی اویس لغاری بتا چکے جتنی کم بجلی استعمال ہو گی بل اتنا زیادہ آئے گا کیونکہ کپیسٹی پیمنٹ تو لازمی کرنی ہے ایسا ایٹمی فارمولا ڈھونڈنے پر وزیر موصوف کو قومی تمغہ دیا گیا ہے
اس وقت پورے ملک میں بجلی بحران کی وحہ یہ ہے کہ تقریبا پون صدی سے رائج بجلی کا تقسیم کاری کا نظام جدید سولر سسٹم کو اپنا حلیف سمجھتا ہے اور اس کے منصوبہ ساز اور پالیسی ساز سولر کی نئی ابھرتی حقیقت کو ماننے کو تیار نہیں ہیں، جب تک سورج چمکتا رہتا ہے تو یہ سولر نظام اپنی بجلی بناتا ہے، صارف استعمال کرتے ہیں اور یوں یہ حکومتی تقسیم کار کے نظام کو سلائے رکھتا ہے۔ جیسے ہی سورج غروب ہوتا ہے، یہ سارا سولر والا وزن بجلی کے قومی تقسیم کار کے نظام پر منتقل ہو جاتا ہے اور سولر خود سو جاتا ہے۔ اب قومی نظام پر وہ سارا بوجھ پڑ جاتا ہے جو دن میں نہیں پڑا ہوتا اور الحمد للہ پلاننگ کمیشن سے لے کر واپڈا ہاوس تک ایسے ذینی بانجھ بیٹھے ہوئے ہیں کہ وہ بجلی کے نظام کے اس روئیے کے ساتھ نہیں چل پا رہے۔ تو نتیجہ یہ ہے کہ جیسے ہی شام ہوتا ہے، ملک کا پورا نظام مختلف جگہوں پر ٹرپ کرنا شروع کردیتا ہے۔ تیل اور پانی سے بجلی بنانے والے نظام کو نئی حقیقتوں کا ادراک کرکے، فیصلہ سازوں کو نئی ضروریات کے مطابق تقسیم کاری کا نظام بنانا ہو گا ورنہ یہ پوری معیشت اور معاشرت کو لے کر بیٹھ جائے گا۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
چاچو کا خیال ہے کہ اگلے انتخاب سے پہلے قوم کو ایک ایک سلانٹی اور ساتھ ایک ایک جوس کا ڈبہ لے دیں گے اور قوم ساری شکر رنجیاں بھول کر ہنسی خوشی ان کے ساتھ مہراں شیر اتے لگانے چل پڑے گی اور ساتھ میں گائے گی
سوہنا لگدا میاں شہباز اے
جدھے تے دنیا نوں ناز اے
میاں دے نعرے وجنے بھئی وجنے نیں
دوباری رنگ جمنے بھئی جمنے نیں
کمال خیال است
محال است و محال است و محال است
لاہور میں معصوم بچوں کی المناک شہادت نے دل کو غم سے بھر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان ننھی جانوں کو اپنی بے پایاں رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے والدین اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور زخمیوں کو جلد مکمل شفا دے۔ اور اللہ تعالی سے دعا ھے کہ اللہ تعالی ہمارے وطن کو ہر آفت اور سانحے سے محفوظ فرماے۔ آمین
#Lahore