زیارت ناحیہ کے درد بھرے جملے 😭💔
میرا سلام ہو اس پر جس کو گرد و نواح کے گاؤں والوں نے دفن کیا۔
میراسلام ہو اس پر جس کی شہ رگ کو (بے دردی سے) کاٹا گیا۔
میراسلام ہو اس پر جو اکیلے و تنہا دشمنوں کی یلغار کو ہٹا رہا تھا۔
میرا سلام ہو اُس ریشِ اقدس پر جو خون سے سرخ تھی۔
#یاحسین ع
بڑی مشکل سے آزادی ملی ہے
مگر آئین سے خالی ملی ہے
کوئی لے کر گیا آئین کے پھل
ہمیں یہاں خالی تھالی ملی ہے
شہیدو میرے گلشن کے گلوں میں
تمہارے خون کی لالی ملی ہے
حقوقِ آئینی کی بات کی جب
ہمیں آگے سے ایک گالی ملی ہے
Lollypop azadi🍭 آزادی مبارک
#یوم_آزادی_گلکت_بلتستان
لوہا نرم ہو کر اوزار بنتا ھے-
سونا نرم ہو کر زیور بنتا ہے-
مٹی نرم ہو کر کھیت بنتی ھے -
آٹا نرم ہو کر روٹی بنتی ھے-
آدمی کا دل نرم ہو تو انسان بنتا ھے-
اور سخت دل ھو تو حیوان ۔۔۔۔۔۔۔!!!
#اردوغزل#شام
💎امام زین العابدین علیہ السلام
عَجَباً لِلْمُتَكَبِّرِ الْفَخُورِ الَّذِي كَانَ بِالْأَمْسِ نُطْفَةً ثُمَّ هُوَ غَداً جِيفَةٌ
تعجب ہے اس متکبر و مغرور انسان پر جو کل تک ایک غلیظ قطرہ تھا اور کل ایک بدبودار مردار میں بدل جائےگا۔
📚الكافي، ج 2، ص: 328
#اربعين_حسينی#اربعین
اسوقت کم ازکم 6 ہزار ایکسیویٹر مشینیں قانونی اور غیر قانونی طور پر گلگت سے لے کر شکردرہ کوہاٹ تک سونے کی مائننگ کررہی ہیں اس میں نوے فیصد غیر قانونی لگی ہوئی ہیں جبکہ خیر آباد کے نزدیک چائنیز بھی پلانٹ لگا رہے ہیں ایوریج ایک مشین تقریبا 6سے10 گرام سونا نکال رہی ھے سمجھ لیں اربوں
آپ روزانہ $297 تک کما سکتے ہیں، اور اس کے لیے آپ کو صرف تین چیزوں کی ضرورت ہے: ایک لیپ ٹاپ، وائی فائی کنکشن، اور روزانہ صرف 20 منٹ کا وقت۔ یہ طریقہ نہایت آسان اور قابلِ اعتماد ہے، جسے آپ گھر بیٹھے، اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں۔ نہ کوئی مہنگا کورس، نہ کوئی خاص مہارت درکار ہے۔ اگر آپ طالبعلم ہیں، نوکری پیشہ یا گھریلو فرد، تو یہ موقع آپ کے لیے بہترین ہے۔ بس تین آسان مراحل پر عمل کریں اور کمائی کا سفر شروع کریں۔ آج ہی آغاز کریں اور دیکھیں کہ تھوڑی سی محنت کس طرح بڑی آمدنی میں بدل سکتی ہے۔