لاہور ٹریفک پولیس کا ای چلان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک
لوئر مال؛ 98 ہزار 500 ��الیت کے ای چالان نادہندہ گاڑی پکڑی گئی
ٹریفک انسپکٹر نے ای چلان چیک کئے تو 98 ہزار500 جرمانہ پینڈنگ تھا۔ ترجمان
گاڑی پر 4 مرتبہ ٹریفک سگنل کیخلاف ورزی کی، متعدد بار لین لائن کی خلاف ورزیاں کیں
ورلڈ بینک کی آج سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برس کے دوران پاکستان میں غربت میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے، ملک میں چالیس فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، اور کروڑوں بچوں کے والدین غربت کے باعث اپنے بچوں کو پرائمری سکول بھیجنے کی سکت نہیں رکھتے! تفصیل کلپ میں۔
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے
کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو
اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا
چھوڑنا ��ھر کا ہمیں یاد ہے جالبؔ نہیں بھولے
تھا وطن ذہن میں اپنے کوئی زنداں تو نہیں تھا
#یکم#جنوری 2024 سے شہری گھر بیٹھے #ڈرائیونگ#لائسنس کی تجدید کرسکیں گیں، ایک، تین سال، پانچ سال اور دس سال مدت معیاد تک تک شہری لائسنس بنوا سکیں گیں،یکم جنوری سے #لرنر پرمٹ 60 روپے کی بجائے 500 روپے میں بنے گا، حکومت پنجاب نے نئے فیس شیڈول جاری کردیا،
#License#Dlims#PSCA
شہری جلد از جلد اپنی لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس، لائسنس کی تجدید و گمشدہ لائسنس کو فوری بنوالیں کیونکہ یکم جنوری 2024 سے لائسنس کا حصول نئی فیس شیڈول کے مطابق ہوگا
#LahoreTrafficPolice#License
فورس کی فلاح اور خوشحالی کے عزم کو مزید تقویت دیتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آج سینٹرل پولیس آفس میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹریفک وارڈنز کے درینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے 50 وارڈنز کو پوموشن رینکس لگائے۔ تقریب میں وارڈنز کے ہمراہ ان کے عزیز و اقارب بھی مدعو تھے
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی جی میل آئی ڈی آپ کے موبائل کے علاوہ کسی اور موبائل یا کمپیوٹر میں لاگ ان تو نہیں ہے تو یہ پوسٹ آپ ہی کے لیے ہے۔
آپ کی جی میل آئی ڈی پر ہی آپ کے موبائل کا تمام ڈیٹا سیوو ہو رہا ہوتا ہے اس لیے یہ جی میل آئی ڈی اگر کسی اور کے پاس لاگ ان ہے تو آپکی تمام پرائویسی خطرے میں ہے اور اس آئی ڈی سے اگر آپ نے فیس بک یا کوئی اور سوشل میڈیا ایپس پر لاگ ان کیا ہوا ہے تو وہ انکو بھی ایکسس کر سکتا ہے۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کی جی میل آئی ڈی صرف آپ کے پاس ہی لاگ ان ہو۔
یہ چیک کرنے کے لیے کہ آپ کی آئی ڈی کہاں کہا�� لاگ ان ہے آپ گوگل کروم میں جائیں اور سرچ میں لکھیں Your Devices اور نیچے موجود پہلے لنک پر کلک کریں۔ تصویر 1 دیکھیں۔
اگلے پیج پر آپکو موبائل اور کمپیوٹر کی لسٹ شو ہو جائے گی جن میں آپکی جی میل آئی ڈی لاگ ان ہے۔ تصویر 2 دیکھیں۔
آپ موبائل کا نام دیکھ سکتے ہیں اور ٹائم بھی دیکھ سکتے ہیں کہ یہ موبائل کتنی دیر پہلے ایکٹوو تھا اور اگر کسی کمپیوٹر میں میں بھی آئی ڈی لاگ ان ہے تو آپ وہ بھی دیکھ سکتے ہیں اور س��تھ ہی ساتھ آپ لوکیشن بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اور اس موبائل میں آپ جن جن ایپس میں اس آئی ڈی سے لاگ ان ہیں وہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ تصویر 3 دیکھیں۔
اگر تو یہ تمام موبائل اور کمپیوٹر آپ کے اپنے ہیں تو پھر تو کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے لیکن اگر آپکو یہاں پر کوئی اور موبائل یا کمپیوٹر بھی نظر آ رہا ہے تو پھر آپ کی جی میل آئی ڈی اس میں بھی لاگ ان ہے۔ گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے آپ اس سے لاگ آوٹ کر سکتے تصویر 4 دیکھیں۔
لاگ اوٹ کریں اور اپنا پاسورڈ فوراً بدل لیں۔
لاہور ٹریفک پولیس کا کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری،پوش علاقوں میں خصوصی ناکے قائم، #والدین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، #کریمنل#ریکارڈ بننے کی صورت میں نو��ری اور ویزہ حصول میں مشکلات آسکتی ہیں،
#Underage
#Ctplahore
@KhayaaI@ctplahore@OfficialDPRPP کسی پر بہتان لگانا گناہ کبیرہ ہے
زیادہ تر ٹریفک وارڈن جن کو میں جانتا ہوں اپنے گھر سے پانی کی بوتل اور دوپہر کا کھانا ساتھ لے کر اتے ہیں
ذمہ داری نبھائیں، سموگ بھگائیں
سی ٹی او لاہور کی #سموگ کے خاتمے اور #سموکی وہیکلز کےخلاف کارروائی کےلئے عوامی رابطہ مہم شروع، شہری #دھواں چھوڑنے، #ماحولیاتی#آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کی ویڈیوز ہمارے واٹس ایپ نمبر 03268888088 پر بھیجیں،
اب خواتین بھی 'باعزت لوگوں کی باعزت سواری'(آٹو رکشہ) کو سڑکوں پر چلا کر اپنا روزگار کما سکیں گی،آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق لاہور ٹریفک پولیس نے 35 خواتین کو نجی فلاحی اداروں کے تعاون سے مہیا کردہ آٹو رکشہ چلانے کی ٹرینگ دی تاکہ وہ خود کفیل ہو سکیں،
#Empowerment#PunjabPolice
گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا ہے؟
بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے ڈوب گئے کہ وہ نہیں جانتے تھے:-
اگر آپ خود کو گاڑی میں پانی کے اندر پاتے ہیں تو گھبرائیں نہیں۔
1۔ دروازے کو دھکیلنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں۔
2۔ کھڑکی مت کھولیں، گاڑی میں داخل ہونے والا پانی آپ کو باہر نہیں نکلنے دے گا۔ اور اگر اندر داخل ہو گیا تو گاڑی مکمل پانی میں ڈوب جائے گی۔ شیشے اور دروازے بند رہنے دیں۔
3۔ سر کے پیچھے والے ہیڈ ریسٹ کو کھینچ کر اوپر کی سمت نکالیں۔
4۔ اس کی اسٹیل کی تیز نوک کا استعمال کریں اور پچھلی کھڑکی کے شیشے کو توڑ دیں جو ڈگی کے اوپر لگا ہوتا ہے۔
▶️ انجنیئرنگ اور ڈیزائن کے لحاظ سے کار پانی میں تیرتی ہے اور پچھلی کھڑکی ہمیشہ باہر نکلنے کی سمت ہو گی۔ جیسا کہ تصویر میں دکھائی دے رہا ہے۔ یہ آپ کی جان بچا سکتا ہے۔
انجن بھاری ہوتا ہے اس لئے وہ حصہ پانی میں ڈوب جائے گا مگر ٹائروں کی ہوا کے باعث تیہہ تک نہیں جائے گا۔ پچھلے ٹائروں کی وجہ سے پچھلا حصہ تیرتا رہے گا اور پانی سے باہر رہے گا۔ گاڑی ڈوبے گی تب جب پانی اس کے اندر جا کر اسے بھاری کر دے گا۔
اپنے حواس ٹھیک رکھیں۔ پینک مت ہوں۔ دماغ اور سائنس کا استعمال کریں۔ تیرنا نہیں آتا تو بھی کوئی بات نہیں۔ پچھلی سیٹ میں سالڈ فوم ہوتا ہے وہ فلوٹ کر سکتی ہے۔ اسے آرام سے نکالیں اور پچھلے شیشے سے باہر نکال کر کچھ سواریوں کو اسے پکڑ کر پانی پر تیرنے دیں اس کے اوپر نہ چڑھیں بلکہ سائیڈوں پکڑ کر تیریں۔ کوئی چھوٹا بچہ البتہ بٹھا دیں اور اسے پکڑ کر رکھیں۔ کشتی کی طرح ہاتھوں سے پانی پیچھے کی طرف دھکیلتے ہوئے کنارے کی سمت بڑھیں۔ دوسرا سپیئر وہیل یا سٹپنی نکال کر اس کی مدد سے بھی تیرا جا سکتا ہے۔ پچھلی سیٹ کی بیک بھی آرام سے اتر سکتی ہے اسے بھی تیرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
زندگی بچانے کے لئے اعصاب اور ڈر پر قابو پانے سے بہت مدد مل سکتی ہے۔ اپنی گاڑی میں لگی اور پڑی ہر چیز پر ریسرچ کیا کریں۔ یہ ریسرچ آپ کی جان بچانے ��یں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
انجن کی جانب سے اگر پانی اندر آنا شروع ہو تو فوری طور پر نکلنے کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں گاڑی بنانے والے نے ہر سوراخ سیل کیا ہوتا ہے۔ ہمارے مکینک ان کو کھول دیتے ہیں لاپرواہی سے۔ جو جان لیوا ہو سکتا ہے۔ احتیاط کریں۔ چیک کرتے رہا کریں اپنی گاڑی کو۔
اللہ پاک آپ اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں۔
You can get your driving licence from following Driving Licencing Centers:
1. Liberty Market
2. Greater Iqbal Park
3. K Block DHA
4. Police Lines Manawan
5. CTO office
6. Bahria Town
7. Green Town
8. Wapda Town
9. Thokar Niaz Baig
10. Ichra
03 مزید لائسنس سینٹرز کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔
سی ٹی او ��اہور کا شہریوں کی سہولت اور آسانی کےلئے ایک اور احسن اقدام۔
لائسنس سینٹر اچھرہ، سمن آباد اور واپڈاٹاؤن کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔
آج سے شہری صبح 08 بجے سے رات 12 بجے تک ان سینٹرز سے سہولیات حاصل کرسکیں گیں۔