🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌷🌷���❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تمام اہل وطن کو سینئر رہنما پی ٹی آئی چکوال الحاج سردار غلام عباس خان صاحب اور ایم پی اے پی پی 23 سردار آفتاب اکبر خان المعروف تابی خان صاحب کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو🇵🇰 ۔
ماشأاﷲ الحاج سردار غلام عباس خان مسجد نبوی میں قران مجید کی تلات کرتے ہوے قران مجید کی تلاوت سردارصاحب کا روز کا معمول ہے یہ فوٹو مسجد نبوی کے خادم نے کھینچا ہے اللہﷻ جیسے چاہیے عزت دے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق تحصیل ناظم سردار آفتاب اکبر کو کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،سرداع آفتاب اکبر کے تمام ووٹرز اور سپورٹرز کو بہت بہت مبارک ہو،،،،
پراپیگنڈہ گروپ کے لیے ایک شعر ۔
ہم تو دشمن کو پاکیزہ سزا دیتے ہیں
ہاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں
میرے قاہد و سنئیر رہنماء پاکستان تحریک انصاف چکوال سردار غلام عباس خان اج شام المکہ المکرمہ سے المدینہ المنورہ کے لئے راونہ ھوں گے ..8 دن مدینہ المنورہ میں گزارنے کے بعد 16 تاریخ واپس المکہ المکرمہ حج زاہرین کے ساتھ تشری�� لاہیں گے ...
خان صاحب سے وعدہ تھا، چکوال کو PTI کا گڑھ بنا دیں گے
ہم نے اپنا وعدہ پورا کردیا، تمام ووٹرز کا شکریہ جنہوں نے چکوال میں PTI اور ق لیگ کو ووٹ دیا، انشاءاللّه چکوال اور پاکستان محرومیوں کو دور کریں گے
#ElectionPakistan2018#PakistanElections2018#ElectionResults
سینئر PTI راہ��ما اور ضلع چکوال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ضلع ناظم @SardarAbbasPTI سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں اور PTI ورکرز سے ملاقات کر رہے ہیں
سردار صاحب وہاں حج و عمرہ کے لیے موجود ہیں، اللّه انکی عبادت قبول فرماے
آمین