🔥💎 TON FAUCET FRENZY is LIVE! 💎🔥
TON ecosystem is heating up with a flood of incoming airdrops, and GOATS is here to help you score FREE $TON gas to claim ‘em all! 💎🪂
🐐 200 TON users can grab 0.1 $TON for gas fees – easy gains, fam!
How to claim FREE $TON 👇
1️⃣ Join https://t.co/WxYSHzuJDj and crush the TON Faucet Frenzy mission 💎
2️⃣ Retweet this Tweet 🔁
3️⃣ Add 🐐 to your name
It’s time to fuel up, claim those airdrops, and be the GOAT of TON! 🚀
⌛️ Deadline: 4AM UTC, Sep 15th.
$GOATS #TON
GOATS FORTUNE FEST is HERE! 🎫🐐🎉
We know GOATS love testing their luck, and this fest is your time to shine! 🐐💥
💯 100+ prizes / 50 $TON rewards 💎 / and 1 BIG JACKPOT 💰One lucky GOAT will walk away with Baa-dass riches!
🏆 Jackpot: 20 $TON
🥇 1st Prize: 10 $TON
🥈 2nd Prize: 7 $TON
🥉 3rd Prize: 3 $TON
🎖️ 100x Consolation Prizes: 0.1 $TON each
😎 Feeling lucky? Join the mission to test your luck:
1️⃣ Join https://t.co/WxYSHzuJDj & complete GOATS FORTUNE FEST missions
2️⃣ Retweet this post
3️⃣ Own at least 20K $GOATS
Baa-lieve it or not, this is your shot to make some baa-dass gains 👑🐐
Snapshot and rewards at 4AM UTC, Sep 10.
Murree: Delivered a guest lecture on Allama Muhammad Iqbal as well as Chaired a Penal discussion on “Iqbal and Contemporary Sciences” in the ceremony of Allama Muhammad Iqbal Day at Kohsar University, Murree. In addition to arrange a special lecture and panel discussion, I appreciate the University to arrange various events such as art competitions, poetry recitals, and documentaries, all aimed at promoting Iqbal's ideas & teachings among students. My congratulations to Honourable Vice Chancellor and the university administration.
A memorandum of understanding has been signed between the MUSLIM Institute and Kohsar University, Murree, fostering educational and academic collaboration between the two institutions.
9 نومبر : یوم سیاہ جونا گڑھ
بھارتی فوج نے بزور طاقت، جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے 9 نومبر 1947 کو پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ کرتے پاکستانی سرزمین جونا گڑھ پر زبردستی قبضہ کر لیا تھا۔ حکومت پاکستان نے بھارتی جارحیت کو Military coup d'etat سے تعبیر کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔
نواب آف جوناگڑھ نواب مہابت خانجی اور جونا گڑھ کی غیور عوام بھارتی جارحیت کے باوجود جونا گڑھ کے الحاق پاکستان کے فیصلے پر ڈٹے رہے۔
ریاست جونا گڑھ آج بھی پاکستان کا قانونی حصہ اور جائز حق ہے جس پر بھارتی غیر قانونی طور پہ قابض ہے۔ پاکستان کے نقشے میں ریاست جونا گڑھ شامل ہے۔ @UN میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی طرح جوناگڑھ بھی تصفیہ طلب ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ اور جونا گڑھ پاکستان ہے جن سے کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ نے اپنی شہرہ آفاق کتاب جاوید نامہ کے متعلق فرمایا تھا کہ یہ کتاب اِس جہان رنگ و بو سے متعلقہ نہیں بلکہ اس کا دیگر جہان سے تعلق ہے۔
آنچہ گفتم از جہانے دیگر است
این کتاب از آسمانے دیگر است
سیر افلاک کے ذریعے اقبالؒ نے تخیلاتی انداز اختیار کر کے افلاک کے سفر نامہ میں اپنا فلسفہ حیات پیش کیا۔ اس دوران جہاں علامہ اقبالؒ تاریخی طور پر نامور ہستیوں کی ارواح سے ملاقات کرتے ہیں وہیں اس کتاب میں علمی و فکری، دینی و سیاسی حقائق کو پیش کرتے ہیں۔ اردو کے ساتھ ساتھ اقبالؒ کے فارسی کلام سے استفادہ حاصل کرنا، ہماری انفرادی قومی اور ملی تربیت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
9 نومبر: یوم اقبالؒ
یہ دن مصور پاکستان اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے پیغام، سوچ و فکر کو سمجھنے کا تقاضا کرتا ہے۔ بلاشبہ پاکستانی قوم خوش نصیب ہے جسے اقبالؒ جیسے عظیم مفکرین کا فیضان ملا۔ علامہ محمد اقبالؒ کا نثری اور شعری کلام، اسلامی فکر و فلسفے کا عکاس اور قرآن پاک کی تشریح ہے جو ہمارے لئے راہ عمل متعین کرتا ہے۔ آج نسل نو کو اقبال کی سوچ و فکر سے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ بطور مجموعی فلاح انسانیت اور اتحاد امت مسلمہ اور قومی یکجہتی و ترقی کا راز، فکر اقبال کو اپنانے میں پوشیدہ ہے۔
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ
کہ میں ہوں محرم راز درون مے خانہ
#IqbalDay
27 اکتوبر: انٹرنیشنل ڈے آف ٹینٹ پیگنگ
دنیا بھر میں مقبول ثقافتی کھیلوں میں ٹینٹ پیگنگ کو ایک اہم حیثیت حاصل ہے۔ یہ کھیل صحت مندانہ سرگرمیوں کے ساتھ ملکی اور غیر ملکی سطح پر مختلف ثقافتوں کے حسین امتزاج کا منظر پیش کرتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اس کھیل کو فروغ دینے میں انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کا اہم کردار رہا ہے۔
@Itpf_info@FEI_Global@PAKNFequine