#cmsindh#muradalishah
نوابشاہ پیپلز میڈیکل ہسپتال نوابشاہ میں کرپشن ہی کرپشن. ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ پروکریومنٹ خان بلو اور میڈیکل سپریڈنٹ شفیق غوری کی کرپشن
80 لاکھ روپے میں زیرو میٹر خریدی گئی ایمبولینس پر 80 لاکھ روپے خرچ کر دیئے گئے ہیں مگر ایمبولینس غائب