TAHAJJUD is no joke.
it's a miracle. Asked Allah for something that felt impossible three nights ago... and He made it happen.
Ya Allah your mercy leaves me speechless.
The Prophet ﷺ said,
“Increase your supplications for me on the day and night of Friday. Whoever blesses me once, Allah will bless him ten times.”
📚 Al-Sunan al-Kubra 5854
شکرگڑھ: بیٹی کے سامنے باپ پر تھپڑ مارنے کا واقعہ، ویڈیو وائرل
شکرگڑھ (ککھ): مقامی ذرائع کے مطابق ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص نے بیٹی کی موجودگی میں باپ کے چہرے پر تھپڑ مارا۔ تھپڑ لگنے کے بعد بچی زار و قطار رونے لگی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھگڑے کے دوران ایک شخص نے دوسرے شخص (باپ) کو بیٹی کے سامنے تھپڑ مارا۔ واقعے کے بعد بچی شدید روتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ اس شخص کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ابھی تک پولیس کی جانب سے کسی سرکاری بیان یا کارروائی کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ تحقیقات جاری ہیں۔