آئیں پاکستان پیپلز پارٹی کا حصہ بنیں! 🇱🇾🇱🇾
یہ وہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ غریبوں، مزدوروں اور کسانوں کا ساتھ دیا ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے نظریے پر چلتے ہوئے یہ پارٹی عوام کے حقوق، روٹی، کپڑا اور مکان کے وعدے پر قائم ہے۔
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی سے رہنما پیپلز پارٹی ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی تحصیل صدر بورے والہ چوہدری کامران یوسف گھمن کی گیلانی ہاؤس میں ملاقات
موجودہ سیاسی و تنظیمی امور پر گفتگو
@KasimGillani@GhumanYousaf