رب ذوالجلال کی عزت کی قسم! میرے نبی محترم حضرت محمد مصطفٰی صلی الله عليه وسلم سے افضل نبی نہ ابھی تک کوئی آیا ہے، اور نہ ہی قیامت تک کوئی آئے گا۔ آپ صلى الله عليه وسلم کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند ہے۔۔۔
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
استغفراللّه۔ گردے بیچنے کا خوفناک اور شرمناک کاروبار۔
ویسے میاں صاحب نے بھی کیا چن چن کر نمونے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ بس بندہ کرپٹ ہونا چاہئے، بدمعاشی کرنی آتی ہو، باقی خیر ہے۔ کیا بات ہے، نواز شریف صاحب !!
کیا معیار ہے پارٹی میں بندے بھرتی کرنے کا۔
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔