سونا یوریا کی کھاد کی قیمت 3000 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہیں اور کرایہ ترجمان کہتا ہے کہ 1800 روپے پر ہے ان سب کرایہ کے ترجمان کو شرم آنی چاہیے. میاں محمد نواز شریف کے حکومت میں سونا یوریا کے قیمت 1400 سو روپے تھی........
عمران خان کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام. عمران خان نے عوام کو سبز باغ دیکھئے تھے آس میں اٹا اور چینی چوروں کو شامل کیا گیا حکومت چلانا اور عوام کو ریلیف دینا میاں نواز شریف کام ہے....