می�� کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی
اگر کوئی برا ہے تو وہ میں خود ہوں
وقتی طور پر غصہ ہو جاتی ہوں لیکن
یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہوں کہ
اس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا جتنا دل دکھا گیا
ایسے انسانوں سے کیا شکوہ اور کیسی شکایت بھلا🔥🥀🙂
میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی
اگر کوئی برا ہے تو وہ میں خود ہوں
وقتی طور پر غصہ ہو جاتی ہوں لیکن
یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہوں کہ
اس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا جتنا دل دکھا گیا
ایسے انسانوں سے کیا شکوہ اور کیسی شکایت بھلا🔥🥀🙂