اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا خدارا درخت لگائیں کیونکہ درخت ہیں تو ہم ہیں درخت لگائے زندگی بچائیں #اُمت_کا_سالار_ہے_حافظ
@MaryamNSharif@MaryamNSharif “In all other provinces, pension has been increased by 7%, but only Punjab has given a 3.5% increase. Punjab pensioners should also be given the same increase as the rest of the provinces.” �
اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا. خدارا درخت لگائیں کیونکہ درخت ہیں تو ہم ہیں ،، درخت لگائے زندگی بچائیں