گلگت بلتستان سکردو: قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگانے والے مزمل علی کی درخواست ضمانت مسترد، زرائع
سکردو: سیشن کورٹ کے سنیئر جج خورشید احمد نے ملزم مزمل علی کو جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا، زرائع
سکردو: مزمل علی کو پولیس نے کل مقپون پولو گراؤنڈ سے قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگانے پر گرفتار کیا تھا، زرائع
سکردو: پولیس ایس ایچ او۔ محمود علی نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، زرائع
سکردو: ملزم مزمل علی پر تعزیرات پاکستان کے زیر دفعہ 505 اور 153 A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، زرائع
الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی روشنی میں عطاء اللہ بنام امام مالک پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی تحت دفعہ 95 الیکشن ایکٹ 2017 مع رول 85 الیکشن رولز 2017 شروع کردی گئی۔
عطاء اللہ ، محمد نصیر ، سیف اللہ کا ایجنٹ اور ۔سئنیر سول جج گلگت جناب فہد بن نقیب اور اسسٹنٹ رجسڑار چیف کورٹ راج میر بھی موجود ہیں جبکہ امام مالک اور محمد انور از خود یا بذریعہ ایجنٹ پیش نہیں ہوئے۔ امیدوار یا ایجنٹ کی عدم موجودگی میں الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 235 کے تحت کارروائی جاری ہے��
سکردو کا سب سے خوبصورت ریزورٹ ReeChan Resort ۔ اگر آپ مسم خزاں کے منفرد اور حیران کن مناظر دیکھنے سکردو آنے کا ارادہ ہے تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو رہائشی سہولیات، ٹرانسپورٹ اور خوبصورت مقامات کی سیر کرائیں گے ۔
آپ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے مجھے انبکس کرسکتے ہیں
@GBTourism_@PakistanJannatt@GovtofPakistan
آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
��لی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کردیا گیا
چودھری سہیل کو آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
گلگت بلتستان کے ضلع گانگچھے میں پولو ٹورنامنٹ کے دوران ایک معمر شخص کا ہاتھوں میں تحریک انصاف کا پرچم لئے دیوانہ وار رقص لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے رہے ۔
کہا جارہا ہے اس کے پاس سفارشی پرچی نہ ہونے کے باعث ابھی تک کھیل نہیں سکے اب پی سی بی کی حالت خراب ہوگئی تو اسے راتوں رات لے آئے ان کے بارے میں پی سی بی کے پاس پہلے ہی معلومات موجود تھے ۔ میڈیا رپورٹس
گلگت: الیکشن ٹریبونل نے عطاء اللہ بنام سید امام مالک کیس کا فیصلہ سنا ��یا
گلگت: الیکشن ٹریبونل کا رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا حکم
گلگت؛سید امام مالک نے جی بی اے16 دیامر 2 سے الیکشن لڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کی تھی
گلگت: مخالف پیپلز پارٹی کے امیدوار عطاء اللہ نے امام مالک کی جیت کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی
گلگت: ٹریبونل نے 5 دنوں کے اندر تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کی ہدایت کر دی،سینئر قانون دان
گلگت: آرڈر 85 اور سیکشن 95 کے تحت پوسٹل بیلٹس کی گنتی کا حکم جاری،اورنگزیب ایڈوکیٹ
گلگت: الیکشن ٹریبونل کی جانب سے سید امام مالک کی بنیادی رکنیت معطلی کا باقاعدہ اعلان
گلگت:سینئر قانون دان اورنگزیب ایڈوکیٹ کی میڈیا سے گفتگو
گلگت: سی ٹی یو انٹیلیجنس ٹیم کی کارروائی، 25 پیکٹ چرس برآمد، ملزم گرفتار
گلگت: سی ٹی یو انٹیلجنس ٹیم کی ڈومیال کے مقام پر کامیاب کارروائی
گلگت:کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 25 پیکٹ چرس برآمد
گلگت: منشیات کے کاروبار میں ملوث مبینہ ملزم امیر حسین سکنہ مجینی محلہ گرفتار
ملزم کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ گلگت میں مقدمہ علت نمبر 116/026، جرم 9(1)(3)(a) ایکٹ منشیات کے تحت مقدمہ درج