6 محرم الحرام کے حوالے سے چند مزید اہم پہلو بھی تاریخ میں بیان کیے جاتے ہیں🏴
از قلم چوہدرانی ✒️👑
1۔ محاصرہ سخت ہونے لگا
6 محرم تک لشکرِ یزید نے امام حسینؑ اور آپؑ کے ساتھیوں پر دباؤ مزید بڑھا دیا تھا۔ نقل و حرکت محدود کی جا رہی تھی اور ہر طرف سے نگرانی سخت ہو چکی تھی۔
2۔ امامؑ کی نصیحتیں
امام حسینؑ مختلف مواقع پر دشمن کے لشکر کو مخاطب کر کے انہیں یاد دلاتے رہے کہ آپؑ رسول اللہ ﷺ کے نواسے ہیں اور ان کے خطوط اور دعوت پر ہی کوفہ کی طرف آئے ہیں۔ لیکن دنیا کی محبت نے بہت سوں کے دلوں پر پردہ ڈال دیا تھا۔
3۔ عبادت اور تلاوتِ قرآن
کربلا کے خیموں میں ان دنوں کا بڑا حصہ نماز، دعا، ذکرِ الٰہی اور تلاوتِ قرآن میں گزرتا تھا۔ آنے والے حالات کا علم ہونے کے باوجود اہلِ بیتؑ اور اصحاب کے دل اللہ کی یاد سے مطمئن تھے۔
4۔ وفاداری کی روشن مثالیں
حضرت عباس بن علی، حبیب بن مظاہر، مسلم بن عوسجہ اور دیگر اصحاب ہر لمحہ امام حسینؑ کی خدمت اور حفاظت کے لیے تیار تھے۔ ان کی وفاداری تاریخ کا روشن باب بن گئی۔
5۔ آنے والے مصائب کی تیاری
6 محرم تک یہ واضح ہو چکا تھا کہ معاملہ مذاکرات سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اہلِ بیتؑ اور اصحاب ظاہری طور پر کم تعداد میں تھے، مگر ایمان اور یقین میں پہاڑوں سے زیادہ مضبوط تھے۔
ایک اہم نکتہ
تاریخی کتب میں 6 محرم کے حوالے سے کوئی ایسا بڑا واقعہ نقل نہیں ہوا جو 7، 8، 9 یا 10 محرم کی طرح نمایاں ہو۔ تاہم یہ دن دراصل اُس عظیم قربانی کی تیاری کا مرحلہ تھا جو عاشورا کے دن پیش آنے والی تھی۔
ایک بات پر پختہ یقین کر لیں کہ جو چیز آپ کے نصیب میں لکھ دی گئی ہے،
وہ آپ سے کبھی کوئی چھین ہی نہیں سکتا
اور اگر کوئی چیز آپ کے نصیب میں نہیں ہے، تو اس روئے زمین پر موجود کوئی بھی شخص آپ کو وہ چیز نہیں دے سکتا۔
السلام علیکم ایمان بخیر 🌿🥀
ارشاد بھٹی: اگر آپ عمران خان کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں تو جیل جا کر ان سے ملے کیوں نہیں ۔
خلیل ارحمن :
یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ میں اس بندے کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا ۔ میری ہمت ہی نہیں پری ۔ بھٹی میرے بس کی بات نہیں ۔ بھٹی آپ ملے ہیں خان کو جا کر جیل ؟
ارشاد بھٹی : میں دو دفع گیا جب شروع کی سماعتوں میں صحافیوں کو آجازت تھی عدالتی سماعت دیکھنے کی ۔
خلیل الرحمن : یار بہت ہمت ہے تمہاری پھر اگر تم ملنے گے۔ لیکن میرے میں ہمت نہیں کہ میں اتنے بڑے انسان کو اس خالات میں جیل میں سلاخوں کے پیچھے دیکھو ۔
خلیل الرحمن: جب میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا تو قسم سے میں پانچ منٹ بس ان کو دیکھتا ہی رہا میں نے نظریں نہیں ہٹائیں ان سے اور میں نے یہ دیکھا کہ وہ پرائم منسٹر کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔
@_chaudharaani_ Wishing you a very happy birthday Ammara♥️
You are truly graceful and kind hearted Your warmth and elegance bring comfort to everyone around you
May your day be filled with peace and happiness and the year ahead with health success and beautiful moments 🌸✨