ہم ہی وہ ہیں کہ سر دار بھی دیکھو گے ہمیں
ہم نہیں نکلیں گے دل سے بہت سوچو گے ہمیں
ہماری اس ارض چمن سے ہیں وفا کی قسمیں
بڑھتے جائیں گے چاہے جتنا بھی روکو گے ہمیں
#سھیل_سید
اسی نے ان کے لئے ایک ایساوقت مقرر کررکھاہے جوشک وشبہ سے یکسرخالی ہے ، لیکن ظالم لوگ انکارکئے بغیررہتے ہی نہیں ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 99
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
کیاانہوں نے اس بات پرنظرنہیں کی کہ جس اللہ نےآسمان وزمین کوپیداکیاوہ ان جیسوں کی پیدائش پرپوراقادرہے
سورہ بنی اسرائیل آیت 99
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
یہ سب ہماری آیتوں سے کفرکرنےاور اس کہنے کابدلہ ہے کہ کیاجب ہم ہڈیاں اورریزے ریزے ہوجائیں گے پھرہم نئی پیدائش میں اٹھاکھڑےکئے جائیں گے؟
سورہ بنی اسرائیل آیت 98
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
کہہ دیجئے کہ میرے اورتمہارے درمیان اللہ تعالٰی کاگواہ ہوناکافی ہے وہ اپنے بندوں سے خوب آگاہ اوربخوبی دیکھنے والاہے ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 96
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
آپ کہہ دیں کہ اگرزمین میں فرشتے چلتے پھرتےاوررہتے بستےہوتےتوہم بھی انکےپاس کسی آسمانی فرشتے ہی کو رسول بناکربھیجتے ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 95
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
لوگوں کے پاس ہدایت پہنچ چکنےکے بعد ایمان سے روکنے والی صرف یہی چیزرہی کہ انہوں نے کہاکیااللہ نے ایک انسان کوہی رسول بناکربھیجا؟
سورہ بنی اسرائیل آیت 94
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
جب تک کہ آپ ہم پرکوئی کتاب نہ اتار لائیں جسے ہم خود پڑھ لیں ، آپ جواب دے دیں کہ میراپروردگارپاک ہے میں تو صرف ایک انسان ہی ہوں جورسول بنایاگیاہوں ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 93
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
یاآپکے اپنے لئے کوئی سونے کاگھرہو جائے یاآپ آسمان پرچڑھ جائیں اورہم توآپ کے چڑھ جانے کابھی اس وقت ہرگزیقین نہیں کریں گے
سورہ بنی اسرائیل آیت 93
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
یاتم ہم پرآسمان گرادو جیساتم نے کہا ہے ٹکڑے ٹکڑے یااللہ اورفرشتوں کو ضامن لےآؤ
سورہ بنی اسرائیل آیت 92
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
انہوں نے کہا کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان لانے کے نہیں تاوقتیکہ آپ ہمارے لئے زمین سے کوئی چشمہ جاری نہ کر دیں ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 90
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
ہم نے تو اس قرآن میں لوگوں کے سمجھنے کے لئے ہرطرح سے مثالیں بیان کردی ہیں ، مگراکثرلوگ انکارسے بازنہیں آتے۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 89
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
تم فرماؤاگرآدمی اورجن سب اس بات پرمتفق ہوجائیں کہ اس قرآن کی مانند لے آئیں تواس کامثل نہ لاسکیں گے اگرچہ ان میں ایک دوسرے کامددگار ہو
سورہ بنی اسرائیل آیت 88
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
اورتم سے روح کوپوچھتے ہیں،تم فرماؤ روح میرے رب کےحکم سے ایک چیزہے اورتمہیں علم نہ ملامگرتھوڑا
سورہ بنی اسرائیل آیت 85
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
اورجب ہم آدمی پراحسان کرتےہیں منہ پھیرلیتاہےاوراپنیطرف دورہٹ جاتاہے اورجب اسےبرائی پہنچےتوناامید ہو جاتا ہے
سورہ بنی اسرائیل آیت 83
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
اورہم قرآن میں اتارتے ہیں وہ چیزجو ایمان والوں کے لیےشفااوررحمت ہےاور اس سےظالموں کونقصان ہی بڑھتاہے ،
سورہ بنی اسرائیل آیت 82
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عید الاضحیٰ کا تیسرا روز مبارک ہو
اوراعلان کردے کہ حق آچکااورناحق نابودہوگیا ۔ یقیناًباطل تھابھی نابود ہونے والا ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت 81
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عید الاضحیٰ کا دوسرا روز مبارک ہو