بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthEmergency شروع کریں اور عمران خان کی صحت کے لئے ساری دینا میں آواز اٹھائیں۔ اس وقت سب سے اہم عمران خان کی صحت اور Safety ہے۔
علیمہ خان نے آج پھر مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے
میں کامیاب شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر تحریک تحفظ آئین پاکستان میں تمام سیاسی پارٹیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے منڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو آج ایک دفعہ پھر پیغام دیا کہ ہم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے ہی رہینگے۔ آج پورے پاکستان میں لوگوں نے اپنے دل سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال میں حصہ ڈالا جو کہ خوش آئند بھی ہے اور مخالفین کے لیے خوفناک بھی۔ آج پاکستانیوں نے ایک دفعہ پھر مسلط شدہ ٹولے کو اور ان کو لانے والوں کو مسترد کردیا ہے۔
آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی کی اس تحریک میں ہر چھوٹے بڑے ایونٹ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ ہم نے نا گالی دینی ہے اور نا ہی گولی چلانی ہے۔ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن جدوجہد کرنی ہے۔ جس سے کسی کو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا۔ ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ کو ریاست پاکستان پر قابض ٹولے نے پُرامن پاکستانیوں پر گولیاں چلائی۔ لیکن آج بھی تمام پاکستانیوں کو کوئی خوف نہیں اور نا ہی کسی قربانی سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ میں پاکستانیوں کو دل سے اُن کی جرات اور بہادری پر سلام پیش کرتا ہوں۔
یہ عمران خاں کو نیچا دکھانے کیلئے جیل میں رکھا ہوا ہے
انکی اہلیہ کو بھی جیل میں ڈالا ہوا انکو بہنوں کو ملاقات تک نہیں کرنے دیتے
اگر وہ دھرنا دیتی تو زہریلہ گندہ پانی چھوڑ دیا جاتا ہے
وزیر اعلی سہیل آفریدی
Imran Khan at Karachi Jalsa in 2011 ; if you were there, you are very lucky …
If you are at Jalsa today in Karachi, you are also very lucky.
History being created in front of our eyes!
“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى
بریکنگ نیوز 🚨: حقائق کے ساتھ بہادر، نر کی بچی ایمان مزاری نے DG کو تُن کر رکھ دیا، پریس کانفرنس کا سارا حساب کتاب چُکتا کر دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
یہ ملک جب ایک دفعہ ٹوٹا تھا میری وجہ سے ٹوٹا تھا؟ لوگوں کو جبری لاپتہ میں کر رہی ہوں؟ جو بلوچستان کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے وہ میں کر رہی ہوں؟ جو خیبرپختونخوا میں دس ملٹری آپریشن لانچ کر کے گڈ طالبان، بیڈ طالبان پھر رہے ہیں وہ میں نے کیا ہے؟ غدار وہ ہوتے ہیں جو ملک کے ساتھ غداری کرتے ہیں۔ ہم نے تو ہمیشہ اپنے ملک کے ساتھ وفاداری کی ہے