سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے
تعلیم کا اصل جنازہ ملتان میں....!
#ملتان بورڈ میں 1000 سے زائد نمبر 7 ہزار 2 سو 65 طالب علموں نے حاصل کیے 48 طلباوطلبات نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کیے۔
انٹر میڈیٹ کے امتحانات 82 ہزار 8 سو 70 طلباوطلبات نے امتحانات دیے تھے۔
ملتان ڈویژن میں کامیابی کا تناسب 98.64فیصد تک رہا۔