پاکستان کو صرف 2 چیزیں ہی اوپر لاسکتی ہے ایک صدارتی نظام دوسرا فوجی عدالتیں اگر یہ دونوں نہ ہوٸے تو یہ گندا نظام نہیں بدل سکتا۔۔
متفق ہے تو ریٹویٹ کرے اور فالو کریں مجھے
شکر الحمداللہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن بحال ہو گیا ہے
جب جنرل باجوہ آتا ہے تو دشمنوں کی چیخیں بلند ہوتی ہیں
اور جب جنرل باجوہ دوبارہ آتا ہے تو دشمن کی چیخیں زیادہ بلندی ہوتی ہیں
کل رس گلُے کھائے تھے ؟ آج جوتے کھاؤ
مافیا کی جڑیں جتنی بھی مضبوط جیت سچائی،حق اور انصاف کی ہوتی ہے۔
ملک کو گروی،عوام کو محروم،اداروں کو تباہ کر کے باہر جائیدادیں بنانے والا
مافیا مٹ رہا،اندرونی اور بیرونی سازشیں ناک��م
لا الہ الا اللہ کی اساس پربننےوالاپاکستان مستحکم اور ترقی کریگا اسکو نقصان پہنچانے والے رسوا ہونگے
For the record, 23 yrs ago we were the first Party to advocate an independent Judiciary and Rule of Law. In 2007, PTI was in the forefront of the Movement for Independence of the Judiciary & I was jailed for it.