اللّہ کسے عزت دیتا ہے؟؟
عمران خان کا فلسفہ زندگی!! اسی لیئے مرشد بولتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے۔۔ دل کہتا ہے کہ یہ بندہ سیاستدان نہی بلکہ راہنما ہے۔۔ لیڈر ہے۔۔ اور لیڈرز قوم کی تربیت کرتے ہیں😍😍😍
Becky, Congratulations! After reading this most prisoners in the US, Canada & UK and Americans without Health Care will also like to shift to Pakistani Jails - One Correction: Wherever it’s written “Government” you should read “Pakistani Military” or still better “Gen Asim Munir” - this will help in making sense of this long & absurd military communique which you have just faithfully published..Thank You for Attention to this matter @BeckyCNN
آسٹریلیا کے پاکستان میں ہائی کمشنر مسٹر ٹموتھی کین نے آسٹریلوی شہریوں—بالخصوص آسٹریلوی پاکستانی دوہری شہریت رکھنے والوں—کو پاکستان کے سفر پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا ہے اور اس کی وجہ غیر یقینی سیکیورٹی صورتحال قرار دی ہے۔ یہ سرکاری انتباہ ملک میں جاری دہشت گردی اور اندرونی انتشار کے خدشات کی عکاسی کرتا ہے۔
میرے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ یہ ایڈوائزری ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ رجیم سےاختلاف رائے پر کریک ڈاؤن سے منسلک ہے، جس میں ملٹری انٹیلی جنس کی جانب سے امیگریشن حکام کو ایک فہرست دی گئی ہے۔ اس فہرست میں مبینہ طور پر وہ بیرون ملک مقیم پاکستانی شامل ہیں جو عمران خان کی حمایت کرتے ہیں، اور اس کا مقصد انہیں ملک سے باہر نکلنے سے روکنا ہے اور انہیں اور ان کے خاندان کے افراد کو دباؤ میں لاکر انہیں جھکانا ہے۔
Pakistan cricket legend Javed Miandad breaks down in tears over Imran Khan’s jail ordeal.
Miandad said they played county cricket together for years and he knows Imran was never involved in theft or financial corruption.
#ImranKhan#JavedMiandad#PakistanCricket
صحافت کے لبادے میں لپٹی ہوئی طوائف سن ۔۔
حقوق العباد پر بھی خان کا علاج ہونا چاہیے اور پوری دنیا حقوق انسانی حقوق کی بنیاد پر اس کے لیے بات کر رہی ہے
سہونوی لونڈی سرکاری حاجن نواز کی لونڈی
Imran Khan graced cricket with unmatched brilliance, the greatest sportsperson in Pakistan’s history, World Cup-winning captain of 1992. Now confined to a 6ft by 8ft cell in Jail for 3 years!
The state tries to erase him. Cricket refuses.
@OllieHolt22#WorldSpeakingUpForKhan
‘Cricket refuses to allow one of its greats to be disappeared!’🔥🔥🔥
Thank you to all those cricketers for showing a professional team spirit!
@Athersmike@patcummins30
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
آپ چودہ اگست کو احتجاج کے خلاف تھے کہ آپ کو غدار ٹھہرا دیا جائے گا کہ اہم قومی دن پر احتجاج کررہے ہیں۔ اگلوں نے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال کر ، اس کی علاج تک رسائی روک کر ، اس کا میڈیا پر ذکر کرنے کو بھی غداری ، ملک دشمنی اور معلوم نہیں کیا کچھ قرار دے دیا ہے۔
قوم آپ ہیں۔ قومی دن آپ کے ہیں۔ جو آپ کا وفادار ہے وہ ملک کا وفادار ہے۔ جو آپ کا غدار ہے وہ ملک کا غدار ہے۔ فوج آپ کی غدار ہے تو فوج ملک کی غدار ہے۔ کسی جھانسے ، کسی بہکاوے میں مت آئیں۔
حکومت نے سی این این نیوز کو مکمل جھوٹ،پریس ریلیز کی شکل میں بیان کیا،اب زلفی بخاری نے اس حکومتی پریس ریلیز کا جواب حقائق کے ساتھ سی این این کے ساتھ شئیر کر دیا۔
زبردست
ایک طرف محسن نقوی اور PCB کو Sky Sports اور BBC سے مرچیں لگ رہی ہیں 🌶️
دوسری طرف رمیز راجہ BBC پر بیٹھ کر عمران خان کے نام کا کرکٹرز پر طاری ہونے والا سحر سنا رہے ہیں۔ 🚨🔥
یزید کے درباریوں کی بھی کیا پھوٹی قسمت ہے ۔ ہر وقت ذلالت۔
#رہائی_سے_استحکام#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
The Dam Without Power: Pakistan cancels the 4,500-megawatt power component of Diamer-Bhasha Dam. IPP lobbying is the reason. The government's promise to build it later may never be kept.