@studsdown Have you heard of the word Sanghar ? Sanghar is the richest district of Pakistan. It has large no. Of oil and gas fields. Hundreds of thousands punjabis have occupied the fields. Not to speak of guards, even a molvi is hired from Punjab.
مائیں اپنے بچوں کو نو ماہ اس لئے کوکھ میں نہیں رکھتیں کہ کسی کی غفلت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہی وہ زندہ جل جائیں، وفاقی دارالحکومت میں 14 نومولودوں کا جاں بحق ہونا انسانی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے، جن کی امیدوں کے چراغ روشن ہوتے ہی بجھادئیے گئے، وہ بے بس باپ انصاف مانگ رہے ہیں۔
@soulat_pasha سر ھمارے گائوں میں 100 ایکڑ زمین کراچی کے مھاجروں کی ہے جنھوں نے کبھی بھی ھمارا گائوں نہیں دیکھا اور وہ زمین انہوں نے ایک زرداری کو بیچ دی ہے جو کل سے ھمارے گائوں میں پولیس کے ساتھ قبضہ کر کے بیٹھا ہے۔ اور یے لوگ کہتے ہیں ھمیں حق نہیں ملتا۔
حیدرآباد میں سندھ ایکشن کمیٹی کا یہ مظاہرہ شروع ہوا تو چند درجن عورتیں مرسوں مرسوں سندھ ناں ڈیسوں کے نعرے لگا رہی تھیں چند منٹ کے اندر اس جلوس کے شرکا کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا یہ صور تحال قابل غور ہے اسلام آباد والوں کو اس معاملے پر صورتحال واضح کرنے کی ضرورت ہے
اس معاشرے میں پاور گیم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حالیہ CSS 2025 کے نتائج میں ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز میں سے کسی ایک نے بھی فارن سروس کا انتخاب نہیں کیا، بلکہ سب نے PAS یا پولیس سروس کو ترجیح دی۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ بدلتی ہوئی ترجیحات کا واضح اظہار ہے۔
ایک وقت تھا جب فارن سروس سب سے بڑی اور پرکشش چوائس سمجھی جاتی تھی، جہاں مختلف ممالک میں تعیناتی اور اعلیٰ معیارِ زندگی اپنی جگہ ایک کشش رکھتا تھا۔ لیکن اب صورتحال بدل چکی ہے۔ آج کا پڑھا لکھا طبقہ بہتر لائف اسٹائل پر طاقت اور اثر و رسوخ کو ترجیح دے رہا ہے۔
اس کی بنیادی وجہ عدم تحفظ (insecurity) ہے، جہاں لوگوں کو یقین ہو چکا ہے کہ بغیر اختیار اور پاور کے نہ عزت ملتی ہے اور نہ ہی کام آسانی سے ہوتا ہے۔ اس لیے پاور گیم اب صرف خواہش نہیں بلکہ ایک ضرورت بنتی جا رہی ہے۔علی قیصرانی
@K4mi_i Jb zada shaor ata h tw phr insan yehi sochta h kash itna zada shaor na ata or wohi simple life e achi thi jese apne describe kya k hm kisi village m hoty or zamin ka kaam krte or pure domestic life jeete
@LinkedInHelp I have tried a lot of times to verify my identity but every time it says we couldn't verify your identity. Do you have a human in your customer support service so that he or she can understand the issue and resolve it