🚨 ظلم کی انتہا 🚨
ایک خاتون ٹیچر کو صرف آن لائن تعلیم دینے پر کوڑے مارے جا رہے ہیں۔ 💔
سوال یہ ہے کہ سزا دینے والا خود کس کے سامنے جواب دہ ہوگا؟ اگر علم بانٹنا جرم ہے تو پھر ظلم کو کیا نام دیا جائے؟ انصاف صرف کمزوروں کے لیے نہیں طاقتوروں کے لیے بھی ہ#Afghani #LetGirlsLearn
غیرت قانون اور روایت بحث کا اصل مرکز یہی ہے
بات وردی یا سیاست کی نہیں بلکہ ایک ایسے واقعے کی ہے جس پر ہر شخص اپنی رائے رکھ سکتا ہے۔ قانون اپنی جگہ اہم ہے، مگر پختون معاشرے میں غیرت ذمہ داری اور روایت بھی گہری اہمیت رکھتی ہیں۔۔
🚨 کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ بے نقاب
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کے مطابق سڑکوں کی تباہی سیاحت و تعلیم کو نقصان فورسز پر حملے، گرینیڈ، جدید اسلحہ اور خواتین کو ڈھال بنانا کسی بھی صورت "پرامن احتجاج" نہیں کہلا سکتا۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
#RuleOfLaw#StopViolence
بھارتی قلم سے پاکستان کا اعتراف 🇵🇰
جب مخالف ملک کی معروف مصنفہ بھی پاکستان کو خطے میں امن استحکام، ذمہ دار جوہری طاقت اور مؤثر سفارت کاری کی علامت قرار دے تو یہ بدلتی ہوئی علاقائی حقیقت کا اشارہ ہے۔
https://t.co/NCsQpzgu2D
🚨 شہری علاقوں کو جنگ کا میدان بنانے والے سب سے پہلے عوام کے دشمن ہوتے ہیں
جب مسلح گروہ عوامی مقامات کو چھپنے یا حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کرتے ہیں تو خطرہ صرف سیکیورٹی فورسز کو نہیں بلکہ عام شہریوں کو بھی لاحق ہوتا
🚨 اعداد و شمار جھوٹ نہیں بولتے
جب بجلی سستی آٹا رعایتی شرحِ خواندگی بلند اور بنیادی سہولیات بہتر ہوں تو محرومی کا بیانیہ خود ہی کمزور پڑ جاتا ہے۔ حقائق کو نعروں سے نہیں، اعداد و شمار سے پرکھیں۔
#پاکستان_اور_کشمیر_کا_رشتہ#JAAC_نامنظور
پولیس لائنز میں عیاشی اور قانون کی دھجیاں🔥
لکی مروت و بنوں کی خود ساخت�� "امن کمیٹی" کا اصل چہرہ سامنے آ گیا سرکاری احاطے میں رقص و سرور اور نوٹوں کی برسات سیکیورٹی کے نام پر یہ کیسا ڈسپلن ہے؟ صوبائی حکومت اس متوازی نظام اور غیر قانونی کمائی کے خلاف فوری ایکشن لیں
🚨 نام نہاد پولیس امن کمیٹیاں یا فتنہ الخوارج کا بیانیہ؟
بنوں اور لکی مروت کی نام نہاد پولیس امن کمیٹیاں اگر ریاستی رٹ کو چیلنج کریں اور قانون سے بالاتر ہو جائیں تو یہ امن نہیں بلکہ فتنہ الخوارج کے ب��انیے کو تقویت دینا ہے۔ امن صرف قانون کی بالادستی سے قائم ہوتا ہے۔
سرحد یونیورسٹی واقعہ
سوشل میڈیا کے شور سے نہیں حقائق سے فیصلہ کریں۔ اگر قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو انکوائری ہونی چاہیے لیکن واقعے کے تمام پہلو بھی سامنے آنے چاہئیں
انصاف تب ہی ہوتا ہے جب پوری حقیقت دیکھی ج��ئے، صرف ایک رخ نہیں
🚨 سرحد یونیورسٹی فائرنگ واقعہ
قانون سب کے لیے برابر
سرحد یونیورسٹی اسل��م آباد میں پیش آنے والا فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ فوجی افسر کو تحویل میں لے کر فوری طور پر انکوائری اور تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
#Islamabad #RuleOfLaw #Accountability
⚠️ ظلم کی انتہا انسانیت کی شکست
اسلام کے نام پر بچہ بازی عورتوں پر تشدد اور کوڑوں کا ظلم؟
😡 افغان طالبان کا یہ درندہ صفت ٹولہ دین نہیں بلکہ حیوانیت پھیلا رہا ہے ہمارے پاک مذہب کو بدنام کرنا بند کرو ظالمو 🛑👿 #AfghanTaliban#HumanityFirst#StopViolations
🚨 سرحد یونیورسٹی فائرنگ واقعہ
قانون سب کے لیے برابر
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں پیش آنے والا فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ فوجی افسر کو تحویل میں لے کر فوری طور پر انکوائری اور تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
#Islamabad#RuleOfLaw#Accountability
طالبان کے اس دوہرے معیار پر لعنت 😡🔥
وزیرستان میں اپنے آپ کو شریعت کے ٹھیکیدار سمجھنے والے طالبان کا ڈراما دیکھیے
خود اپنے سروں پر لمبے لمبی زلفیں سجا کر گھومتے ہیں
اور دوسری طرف ہمارے معصوم نوجوانوں کو پکڑ کر زبردستی تشدد اور ذلت کا نشانہ بنا کر ان کے بال کاٹے جا رہے ہیں😡
BALOCHISTAN BLA
According to local sources Saranan town in Pishin District is reportedly under the influence of BLA militants.
The militants allegedly seized weapons and police vehicles from the Saranan police station before damaging the facility. Further details are awaited.
@AabparaX Actions matter more than statements. As long as recruitment funding and safe havens continue it's hard to believe there's any real crackdown.
Update on Afghanistan: There is some friction between TTP / FAK and ATR (Afghan Taliban Regime) but following support / facilitation continue:-
1. Recruitment of Afghans especially from non-Kandahari areas
2. Provision of shelters and logistics
3. Facilitation in crossing of Pakistan-Afghanistan Border
4. Provision of finances
5. Full ideological endorsement (or absence of any ideological difference)
ATR is pushing a narrative through some of its aligned mouthpieces as if they have started a crack-down against this fitna. SUCH POSTS ARE TOTALLY FAKE!!
Latest Situation Regarding TTP and Afghan Taliban .
There are growing reports and claims that a number of TTP leaders and members have either left Afghanistan for Pakistan, come under surveillance of Afghan Taliban or been detained by the Islamic Emirate.
A source in Kabul claims that the TTP leadership is deeply angered by the recent actions taken against its members and has even warned the Islamic Emirate about possible consequences.
According to the source, discussions are taking place within the TTP about declaring its leadership independent and making it clear that the group does not consider itself subordinate to anyone while operating in Pakistan.
The source further claims that a significant number of TTP members have been detained and that relations between the TTP leadership and the Islamic Emirate have become increasingly tense.
However, source says Both sides have political, security, and regional considerations that may prevent them from publicly revealing the full extent of what is happening.
If tensions between the TTP and the Islamic Emirate continue to escalate, the consequences could also have a significant impact on relations between Afghanistan and Pakistan.
The coming days may reveal whether this is simply internal pressure or the beginning of a deeper confrontation between the two sides.
#Afpak
خاران کی ویڈیو نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بی ایل اے کی نام نہاد "جدوجہد" کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
جب عوام نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا تو انہوں نے انہی لوگوں کی گاڑیاں روکنا سامان لوٹنا اور خوف پھیلانا شروع کر دیا۔
یہ آزادی کی جنگ نہیں دہشت اور جرائم کا ��ھلا کاروبار ہے