حصول پاکستان میں حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی عملی جدو جہد
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے صرف حصول پاکستان کے لیے نظام پاکستان کا خاکہ پیش کرنے پر ہی اکتفا نہیں فرمایا بلکہ اس کے لیے عملی جدو جہد بھی اسی زمانے سے شروع کر دی تھی۔
#تحریک_پاکستان#علماء_دیوبند
سب سے پہلے حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے مسلم لیگ کی تطہیر اور قائد اعظم میں دین داری پیدا کرنے کی کوشش کی۔
سب سے پہلے حصول پاکستان کے لیے جہاد کی تیاری بھی ��ضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمائی۔
شان سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ،ایک رات کسی ضرورت کے تحت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا،نبی کریم صلی اللہ علیہ وس��م باہر تشریف لائے تو آپ کسی چیز کو چھپائے ہوئے تھے ،میں نہیں جانتاتھا کہ وہ کیا چیز تھی ۔
جب میں اپنے کام سے فارغ ہوا تو میں نے عرض کیا: آپ نے یہ کیا چیز چھپا رکھی ہے ؟ آپ نے کپڑا اٹھا یا تو آپ کے دونوں کوکھوں پر حسن حسین رضی اللہ عنہما تھے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"یہ دونوں میرے بیٹے ہیں اور میری بیٹی کے بیٹے ہیں ،اے اللہ ! میں انہیں محبوب رکھتا ہوں ،تو بھی ان سے محبت فرما،اور ان سے محبت رکھنے والے سے بھی محبت فرما ۔"*
(مشکوةالمصابیح: 6165)
مولاناانور شاہ کشمیری رح بہت بڑے ولی اللہ اور اہل بصیرت تھےحضورﷺ کے ختم نبوت کے پہرےدار تھےفتنہ قادیانیت کی سنگینی جانتے تھےاس لیے آپ نے اس کام کو تھوڑا وقت دینےوالے کے لیے بھی اتنی بڑی ضمانت دی اور فرمایا:
جس نے ایک گھنٹہ بھی ختم نبوت کا کام کیا اسے حضور ﷺ کی شفاعت ضرور ملے گی
نِفاق کا گانے سے تعلق
گانے میں بہت زیادہ نرمی و لطافت اور اشعار میں ذو معنی باتیں بھی ہوتی ہیں جو کہ زیادہ تر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔ ویسے بھی نا محرم مرد یا عورت کی آواز شہوت کو ابھارنے کا ذریعہ ہے لہذا نفاق کا بیج اور پانی کا پہلا قطرہ اسی ذریعہ سے پہنچتا ہے۔ ⬇️
#SearchTheTruth
حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو آسمان پر زندہ ہیں۔ آسمان سے نزول فرماویں گے اور حضرت مصطفٰی ﷺ کی شریعت پر چل کر لوگوں کو راہ ہدایت دکھلائیں گے اور رسول اللّٰہ ﷺ کی شریعت پر چلنے کی وجہ سے امّتی کہلائیں گے۔
(کتاب: مقدمہ بہاولپور، صفحہ 27، ناشر: ختم نبوت اکیڈمی لندن)