پولیوکیخلاف جدوجہد جنگ میں بدل گئی،نہتےپولیوورکرزہراول دستےکاکرداراداکررہےہیں،جان داؤپرلگاکرفرض اداکرنیوالےہیروزکوجی این این مارننگ میں خراج تحسین!
#polio#EndPolio#Rotary#VaccinesWork@gnnhdofficial
کراچی میں گرمی بڑھتےہی پانی غائب ہوگیا، شہر کےمختلف علاقوں میں سپلائی متاثر، واٹربورڈپرپانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کاالزام، ایم ڈی واٹربورڈ کیاکہتے ہیں؟سنیں جی این این مارننگ میں
#waterproblem#WaterShortage#WaterBoard@gnnhdofficial
اب سمندرکے پانی سے بھی کاشت ممکن ہے، 15سال کےخُبیب نےممکن کردکھایا، 17سالہ ایمن رشیدکےلائف سیورپراجیکٹ کےچرچے،کم عمر سائنسدانوں سے ملیں جی این این مارننگ میں
#KidsScience#PakistanScienceClub
ہرمعاملے پر بھارت کی ہٹ دھرمی جاری۔۔ 300بھارتی قیدیوں کی رہائی کے باوجود 157پاکستانی ماہی گیروں کو چھوڑنے کو تیار نہیں۔۔ ماہی گیرخاندانوں کے دکھ کا ازالہ کون کرے گا؟؟
#IndianPrisoners#PakiFisherman#PakistaniPrisoners