@TimeOut69155858 پہلے بات تو یہ کہ رسول کیا لکھنے والے تھے تم کو کیسے پتہ چلا دوسری بات یہ کہ تم مان رہے ہو کہ ہاں کوئی ایسا صحابی تھا کہ اس نے رسول کو قلم نہیں دیا تھا
پاکستان میں اگر عوام کسی کو یہ کہے کہ آپ ہمارے لیڈر ہیں اس لیڈر کو سمجھ جانا چاہیے کہ اب اس کی جان خطرے میں ہے کیونکہ جس نے بھی عوام پر بھروسہ کیا وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جیسے لیاقت علی خان ذوالفقار علی اور بے نظیر عوام لیڈر کو آگے کر کے پیچھے ہٹ جاتی ہے
#ReleaseImranKhan