کسان، پینڈو،انجنئیر،سیلانی، خودپرست،انا پرست،ہٹ دھرم ،ضدی، عاجز ،معصوم، نرم دل، سیاسی و فکری معاملات، پشین گو، ہوگئی تسلی یا کج ہور وی جاننا رہ گیا جے- INTJ-A
کچھ احباب کو میں نے اپنی ڈی ایم گفتگو کے سکرین شاٹس بھیجے ہیں اور وہ میری بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ اصل گیم کا مجھے کب سے پتہ تھا
مزید یہ کہ اگر آپ نے پچھلے ایک مہینہ کی میری ٹویٹس پر دھیان دیا ہوتا تو ان میں کافی اشارے موجود تھے
@narcissistvibes یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں
ہِمّت ہو پَرکُشا تو حقیقت میں کچھ نہیں
بالائے سر رہا تو ہے نام اس کا آسماں
زیرِ پَر آگیا تو یہی آسماں، زمیں!
@Silly_Chico میڈیا پر جو اشتہاری کمپنیاں ، فحاشی و بےحیائی والے کمرشل بناتی ہیں اور جو مصنوعات بنانے والے اسکی منظوری دیتے ہیں ، انہیں یہ آیت یاد رکھنی چاہئے
اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ-فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِؕ
جولوگ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلانا پسند کرتے ہیں ان کے لیےدردناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں۔۔۔سورہ نور ۱۹
@nayadaurpk_urdu@Razarumi سوشل میڈیا پر کیا دیسی سیکولر لبرل نے قبضہ کیا ہوا ہے جو کوئی اور استعمال نہیں کرسکتا
دیسی سیکولر لبڑلز کو اپنے سٹوڈیوز سے باھر نکل کر عوام میں چلنا پھرنا چاہئے