14 اگست سے ایک روز قبل قومی پرچم لاھور میں اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ھے. کیا آزادی کے75 سال بعد شخصی غلامی کا دور شروع ھو رہا ھے.اگر یہ KP،بلوچستان یا سندھ میں ھورہاھوتاتوغداری کے فتوےکاسیلاب آجانا تھاپاکستان کاوجودخطرےمیں پڑجاناتھا. عمران کا اصلی چہرہ سامنےآرہا ھے
My man gave zero solutions, just keeps repeating the same fluff he has been doing since 2013. Dude spent like maybe 10 days in his term as a PM in Karachi while having a largely incompetent team in the city.