@muzamil_45 مطلب ، اس جاہل اور نکمی حکومت نے خود ہی احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی کامیاب کر دیا۔ اور ثابت کردیا کہ ایک شخص جیل میں بیٹھ کر اس دو نمبر حکومت کے اعصاب پر سوار ہے۔۔ 😎
اس حکومت کو حکومت کہنا چھوڑ دیں، آج جو کچھ ہو رہا ہے اس میں حکومت کا کوئی کمال نہیں، جو لوگ پیچھے چھپے ہوئے ہیں وہ کھل کر سامنے آ چکے ہیں، میرا بیٹا جن کی قید میں ہے ہمیں پتہ ہے وہ کون ہیں، عمران خان اسٹبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ڈٹ کر کھڑا ہے، حفیظ اللہ نیازی
پنجاب کے تمام پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل ہے کہ جو فورسز پنجاب کے مختلف مقامات پر لانگ مارچ کو روکنے کے لیے تعینات کی گئی ہیں، ان کے کھانے پینے اور رہائش کا خیال رکھا کریں۔ یہ بھی ہمارے ہی بھائی ہیں، ان کے ساتھ حسنِ سلوک اور اخلاق کا مظاہرہ کریں۔
غموں کی ماری اس بہن شبانہ کی فریاد سنیں۔۔۔
شبانہ بالاکوٹ سے آگے پارس نامی کسی گاؤں کے ہنستے مسکراتے گھرانے میں خوشحال زندگی بسر کررہی تھی۔ماں باپ بہن بھائی جیسی اللہ کی عظیم نعمتوں سے مالا مال تھی۔ اسکول بھی جاتی تھی۔ بچپن میں یرقان کی مرض میں مبتلا ہوئی تھی۔ والد پارس سے مانسہرہ اسپتال علاج کے لئے لایا۔ شبانہ اپنے والد کے ساتھ مانسہرہ میں تھی۔۔۔
اتنے میں دنیا بھر میں ایک خبر آگ کی طرح پھیل گئی۔۔۔۔ وہ خبر تھی 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کی۔۔۔!!
شبانہ کو والد مانسہرہ اسپتال میں چھوڑ کر اپنے آشیانے کی خبر لینے پارس گیا۔ وہاں بہت ہی مشکلوں سے پہنچا تو دیکھا کہ سب کچھ ملیامیٹ تھا۔۔۔ بستی صفحہ ہستی پر موجود نہیں تھی۔۔ والد واپس بیٹی شبانہ کے پاس مانسہرہ پہچنا اور بیٹی کو بتایا کہ سب چلے گیے ہیں۔۔۔ہم دو ہیں بس۔
والد سے یہ صدمہ برداشت نا ہوا اور دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارا ہوگیا۔ وہاں موجود کمیٹی نے تجہیز و تدفین کی اور شبانہ کو زلزلہ متاثرین کے کیمپ منتقل کردیا۔۔۔۔۔ شبانہ آج بھی زندگی کے بہت سخت مراحل سے گزررہی ہے۔۔۔ وہ بڑی ہوکر اپنے گاوں بھی گئی لیکن اسکا کہنا تھا کہ علاقہ بدل چکا تھا کسی کو پہچان نہیں سکی۔ شبانہ چاہتی ہے کہ انکی مدد کی جائے۔
خاندان کا کوئی فرد اگر زندہ ہو کہیں موجود ہو اس تک رسائی ملے۔۔یا کوئی رشتےدار دنیا میں ہو تو اس سے رابطہ ہو۔۔
شبانہ نے والد کا نام محمد سرور اور والدہ کا نام شاہدہ بتایا۔
بھائی دو تھے ریاست اور عابد ۔۔ دو بہنیں روبینہ اور ثمینہ ۔
ایک چچا کا نام الیاس دوسرا رزاق یاد ہے۔
پارس محلے میں رہتے تھے ۔ یہ شاید بالاکوٹ سے آگے کسی گاوں کا نام ہے۔۔گھر کے قریب دریا تھا لکڑی کا پل ہوتا تھا ۔ پل سے گزر کر مسجد جاتے تھے۔ گھر کے پاس ہی اسکول تھا۔ دو سال جاتی رہی ہے۔ چچازاد بہن کلاس فیلو تھی بشری نام تھا۔
گھر میں ہندکو بولتے تھے ۔
بھائی ریاست کی بیوی کا نام رضیہ تھا۔
بالاکوٹ کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کی فریاد ہر طرف عام کریں کیا پتہ کہیں پر شبانہ کا کوئی رشتےدار موجود ہو ۔۔ کم از کم شبانہ کو تسلی تو ہو کہ انکا خونی رشتہ بھی دنیا میں موجود ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
23 sept 2026
#waliullahmaroof #balakot
تحریک انصاف کا 27 ستمبر لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام !
M1 موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی بند
M2 لاہور اسلام آباد موٹروے آج سے ہیوی ٹریفک داخلہ بند
N5 اٹک کے مقام پر بند
پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب مختلف اضلاع میں رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے راولپنڈی ریجن میں موبائل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد راولپنڈی میں 26 27 ستمبر کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
مزید دلچسپ یہ کہ حکومت جسٹس ڈوگر کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے تن من دھن قربان کردے گی گہ کہ راستے اور شہر کھلے رہیں
ماں سن اور بول نہیں سکتی تھی۔ ملتان یا آس پاس کسی شہر سے دونوں کو ایک شیلٹر میں لایا گیا پھر کراچی منتقل ہوگئے۔
ماں دو سال قبل وفات پاگئی ۔ بیٹا اب باہر کسی کے پاس رہ رہا ہے۔
پنجاب بھر کے تمام دوست اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیارہ شئیر کریں آپکا ایک شئیر کسی لاوارث انسان کو اسکے اپنوں سے ملا سکتا ہے۔
زیارہ سے زیادہ شئیر کریں
WhatsApp
03162529829
23 sept 2026
#waliullahmaroof
پچھلے دنوں میں نے لاہور میڑو اور پشاور بی آر ٹی کا موازنہ پیش کیا اور بتایا کہ پشاور بی آر ٹی پانچ عالمی ایوارڈ جیت چکی ہے۔ اس پر کچھ اہل دانش نے حیرت سے سوال اٹھائے کہ جناب کونسے عالمی ایوارڈ جیتے ہیں۔ اور دوسرا سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ تھا کہ لاہور میٹرو تو تیس ارب میں بن گئی، بی آر ٹی پشاور ستر ارب میں کیوں بنی۔ تو لیجے آپ کےسوالوں کےجواب حاضر ہیں:
اگر حکومت اپنے سیاسی مخالف کی بہنوں سے بھی خوفزدہ ہوجائے تویہ اقتدار کی طاقت نہیں،سیاسی
بزدلی کی علامت ہے۔
خواتین کی گرفتاری فوری طور پر ختم ہونی چاہئیے
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz going to @UN for representing Pakistan. A journalist freind from New York asked me that why your government arrested three sisters of @ImranKhanPTI under a black law 3 MPO just days before the speech of Prime Minister in UN? How can he represent the Islamic Republic of Pakistan where government arresting elderly women without any criminal cases?
ساڑھے چار سال کے بعد نظام اتنا مضبوط ہے کہ احتجاج کی کال پر ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں اور عمران خان کی بہنوں تک کو جیلوں میں بند کرنا پڑ گیا ہے
اس وقت عمران خان انکی اہلیہ اور تینوں بہنیں قید میں ہیں
@chsandhilaa ڈرامے کرا لو۔۔ ان چول لوگوں سے۔۔ جس دن ان کو اصل جیل برداشت کرنی پڑگئی ، ان کی چیخیں ہوں گی۔ اور الحمدللہ تب مکافات عمل کی چکی چل رہی ہوگی۔ جب ان کی ماوں بہنوں کو گلیوں میں گھسیٹاجائے گا پولیس کی طرف سے تب دلی سکون ملے گا پاکستانی عوام کو۔
حکومت گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کو نارملائز کر رہی ہے، آہستہ آہستہ یہ بالکل معمول کی بات لگنے لگے گی۔ اور خدانخواستہ پھر کل کو عوام ان حکمرانوں کے گھروں میں گھس گئی تو یہ مزمت کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔ ہوش کے ناخن لو، کھیل کے کچھ اصول باقی رہنے دو۔ صورتحال کو اس نہج پہ مت لے جاو جہاں کوئی کسی کے ہاتھوں محفوظ نہ ہو