Journalist /Executive Director Media Center Pakistan /Manager Journalist’s Safety Hub /Former Director South Asia @ICPFJ.Past- Press Club Coordinator@Internews.
Four Asylum seekers including three Afghan nationals and one Pakistani national were brutally killed in Italy, after they were trapped inside a vehicle that was set on fire, Italian authorities said. Two Pakistani nationals linked with local Mafia have been arrested.
مہنگی بجلی کا نتیجہ کیونکہ ان افراد کے خاندانوں میں عوام کا خون چوسنے والی اشرافیہ سے کوئی تعلق نہیں انہیں مفت بجلی نہیں ملتی لیکن یہ غریب لوگ ان سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیتے ہیں جنہوں نے عوام پر یہ عذاب نازل کیا ہے
🎵 Pakistan has a new melody — and she came from Germany! 🇩🇪🇵🇰
Proud to celebrate our dear Kerstin Hudson — wife of our beloved German diplomat & great friend of Pakistan, Arno Kirchhof, and our very own "Bhabhi" 💛
She is not just a gracious host and a beautiful human being — she is a SINGER who brings music alive in every room she enters. 🎶✨
Forget Adele for a moment — come listen to Kerstin! 🌹
A heartfelt thank you to this incredible family for bringing melodies, warmth, and friendship to Pakistan. You have touched our hearts and reminded us that music is the greatest diplomat of all.
🙏 To the Kirchhof-Hudson family — Pakistan loves you! 💚
#KerstinHudson #ArnoKirchhof #GermanEmbassyPakistan #GermanyPakistan #PakGermanyFriendship #MusicDiplomacy #Pakistan #Islamabad #GermanDiplomacy #CulturalBridge #MusicInPakistan #PakistanGermany #Bhabhi #ForgetAdele 🎤
@GermanyinPakistan @AuswaertigesAmt@GermanEmbassy@BMZ_Bund
Khyber Pakthunkhwa Emerged the Most Dangerous Province for Journalists; Freedom Network Release new Report#Journalism not a crime ,ends impunity against journalists. https://t.co/YzSxKZAKal
#Islamabad
PAJSN expresses concerns at detention & harassment of #Afghan journalists in #Pakistan and urges @CMShehbaz government to facilitate them in their resettlement in third countries and discourage authorities to deport them to Afghanistan https://t.co/jzLWq1ytMx
Journalists remain on the target in Pakistan , Now they are not even allowed to discuss their issues; ://www.fnpk.org/journalists-meeting-discussing-safety-security-challenge-disrupted-in-dg-khan/
آج میں جو باتیں کرنے جا رہا ہوں وہ میں ایک عرصے سے لکھنا چاہ رہا تھا مگر اس وجہ سے نہیں لکھا کہ پہلے یہ اچھی طرح اپنی اس پالیسی کے نتائج دیکھ لیں پھر بات کریں گے۔
گزشتہ ایک ھفتے سے میں دیکھ رہا ہوں کہ ن لیگی لیڈران جگہ جگہ ذلیل ہو رہے ہیں کبھی وہ مولانا کے دربار پہنچے ہوتے ہیں کبھی پی پی کی کڑوی کسیلی سن کر ڈھیٹوں کی طرح ڈیسک بجا رہے ہوتے ہیں کبھی مینگل کے ترلے ڈال رہے ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ الگ سے آنکھیں دکھا رہی ہے کہ کیسے نکمے اور نااھل ہو آج فیصل واؤڈا جیسا ٹاؤٹ بھی یہ کہہ کر گیا ہے کہ نکمے اور نااھل لوگ ہیں۔۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے پاکستان کی عوام کو دکھایا ہے کہ ترقی کا ماڈل کیا ہوتا یے۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے 1990 میں دس دس سال تک لینڈ لائن فون کے لیے انتظار کرنے والوں کو سڑکوں پر گلیوں بازاروں میں فون بوتھ لگا دیے،لینڈ لائن والے خود ترلے کرتے رہتے تھے کہ فون لگوا لو۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے کھٹارا بسوں اور 1960 والی فورڈ ویگنوں میں بھیڑ بکریوں کی طرح سفر کرنے والوں کو ییلو کیب جیسی ٹیکسی میں سفر کرنے کا موقع فراہم کیا جدید بسوں کو لا کر ٹرانسپورٹیشن کا کلچر ہی بدل دیا۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے سڑکوں کا انفراسٹرکچر بدل کے دس دس گھنٹے میں منزل مقصود تک پہنچنے والوں کو ڈیڑھ دو گھنٹے کے باعزت سفر میں منزل مقصود تک پہنچانے کا کارنامہ سرانجام دیا۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے ملک کو ایٹمی طاقت ڈیکلیئر کروا کر دفاع کو ناقابل تسخیر کیا آج پاکستان کی اہمیت جتنی اس حوالے سے ہے کسی اور حوالے سے نہیں۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے سکولوں ہسپتالوں کی حالت بدلی سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کالجز بنوائے لاکھوں لیپ ٹاپ تقسیم کیے،موٹر ویز کے بانی ہیں،طلبا کو اربوں کے وظائف دیے۔
یہ وہ پارٹی ہے جس نے لوڈ شیڈنگ سے بلکتے بدحال عوام کی اس مصیبت سے جان چھڑائی کراچی میں امن قائم کیا ملک سے دھ ش ت گر دی ختم کر کے امن بحال کیا مگر۔۔۔۔۔
مگر آج وہ پارٹی عوام کے سامنے مجرم بنی کھڑی ہے اور ہر کوئی اسے برائی کی جڑ سمجھ رہا ہے پتہ ہے کیوں؟
صرف اس وجہ سے کہ اس پارٹی نے سب کچھ کیا مگر اپنے ورکرز اور ہمدردوں کو یکسر نظرانداز کر دیا۔
یہ ہر کسی کے جوتے اٹھائیں گے،ہر کسی کی خوشامدیں کریں گے مگر اپنے ورکرز کو جوتے کی نوک پر رکھیں گے۔
جو انکو گالی دے گا یہ اس سے مصالحت کے لیے ذلیل و خوار ہونا پسند کریں گے مگر جو انکے لیے ساری عمر تکالیف برداشت کرے گا انکے بیانیے کو اپنا نصب العین بنا کر اپنا ماضی حال مستقبل تباہ کر لے گا اسے منہ لگانا پسند نہیں کریں گے۔
#PMLN #26thConstitionalAmendment
دنیا بھر کے حکمران اور عسکری قیادت دن رات اپنے اپنے ملک کی ترقی ,عوام کی فلاح اور ان کے تحفظ میں مصروف ہیں ،ہمارے حکمران اور اسٹیبلشمنٹ عوام کو کنٹرول کرنے اور سچ کی آواز دبانے کے لیے فائر وال بنانے میں مصروف ہیں! پاکستان زندہ باد
بنوں میں طالبان اور فوج مخالف مظاہرہ اسوقت جاری ہے، اس ملک کے محافظوں کا المیہ دیکھیں اپنے ساتھی شہید کروا رہے ہیں لیکن عوام کو یقین دلانے میں ناکام ہیں کہ یہ طالبان کیساتھ نہیں ملے ہوئے اعتماد بحال کرنے کیلئے انہیں دوغلی پالیسیوں کو خیر باد کہنا پڑے گا
بنوں میں طالبان اور فوج مخالف مظاہرہ اسوقت جاری ہے، اس ملک کے محافظوں کا المیہ دیکھیں اپنے ساتھی شہید کروا رہے ہیں لیکن عوام کو یقین دلانے میں ناکام ہیں کہ یہ طالبان کیساتھ نہیں ملے ہوئے اعتماد بحال کرنے کیلئے انہیں دوغلی پالیسیوں کو خیر باد کہنا پڑے گا
Alarming Situation; Violence against Journalists in Pakistan and Especially in Khyber Pakthnkhwa 8 Journalists killed so far during the current Year, Three Journalists killed only in May.@CPJAsia@RSF_en@ifjasiapacific
Pakistan has continued to be a graveyard for working journalists. Another young journalist Hassan Zaib Killed Near Peshawar. He was the third Journalist killed during the past two months while the second journalist was killed in one month in Khyber Pakthukhwa.@CPJAsia@IFJGlobal