Keep going. This difficult moment is only one part of your story. Things will get better, happiness will return and life will begin to feel good again.
ایک مدت کی ریاضت سـے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑتے ہیں دل میں سمائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں ـــــ گنوائے ہوئے لوگ
اُن کے رستـے میں بچھا دیتــے ہیں پلکیں اپنـی
جب بھی ملتے ہیں تیرے شہر سے آئے ہوئے لوگ
محمد ذکریا آزاد
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر کے اثاثوں کا مالک ہے۔ شادی پر 2800 ڈشیز، پچاس ہزار افراد کو شادی کی تقریب سے پہلے کھانا کھلایا جاے گا ،۔ دنیا بھر سے سلیبرٹیز کی شرکت، بل گیٹس، مارک ذکر برگ ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی۔
اس فضول خرچی سے بہتر ہے یہ ایک ارب ڈالر اپنے ہمسایوں کو قرض حسنہ دے اور اپنے بچوں کے لئے تاحیات 25 کروڑ دعائیں لے 😁😂