گومل یونیورسٹی کی 101 سنڈیکیٹ میٹنگ میں منظور کیے گئے فیصلہ کے تحت جنسی ہراسانی میں ملوث سابق پروفیسر صلاح الدین کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا، رجسٹرار طارق محمود نے اعلامیہ جاری کر دیا.
ایسے اساتذ ہ کومعاف نہیں کیا جائے گاجو طلباء میں تفریق کرتے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرافتخاراحمد
ڈیرہ اسماعیل خان: وائس چانسلر گو مل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کی زیر صدارت تمام شعبہ جات کے ڈین، ڈائریکٹرز اور سربراہان کی آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔