وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان صاحب بروز اتوار 10 اکتوبر بمقام انوار کلب سیالکوٹ میں دوپہر 2 بجے رحمت اللعالمین کانفرنس سے ورچوئل خطاب کریں گے تمام امت مسلمہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب
اسامہ جلیل صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف ضلع سیالکوٹ
10.10.21
پنجاب پولیس
1۔ ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو اے آئی جی ڈسپلن سی پی او آفس لاہور تعینات کر دیا گیا
2۔ ایس پی سٹاف آفیسر ٹو وزیراعلی پنجاب عاطف نزیر کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا