﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اللہ پاک جوبھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماصحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر،شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین
🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ○
اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین💕