فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واہ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران دفاعی پیداوار، برآمدی استعداد، مقامی سطح پر جدید اسلحہ و سازوسامان کی تیاری اور صنعتی ترقی کا جائزہ لیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے خود انحصاری اور دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔
تم ہوتے ہو قابض فوج کہنے والے ۔ تم انڈین آرمی کو بلانا چاہتے ہو جو مقبوضہ کشمیر میں ظلم کررہے ہیں ۔ 8 دہائیوں سے کشمیری بچے بچیوں کا ریپ کررہے ہیں ۔ تم ان کو بلانا چاہتے ہو ۔ ان کا ایجنڈہ تو اب ایکسپوز ہوچکا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
دنیا کی تیسری سپر پاور کا درجہ رکھنے والا روس اپنی فوج خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے روسی یوتھیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کررہا ہے،،
ادھر ہمارے ہاں ہر کتا بلا کھلے عام فوج خلاف فوجی افسران ان کی خواتین خلاف غلاظت اگل رہا ہے شہداء کی تذلیل کررہا ہے لیکن کسی کو جیسے کوئی پرواہ ہی نہیں