سانگھڑ پولیس کا ایک DSP بے زبان اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے کو ظلم تو قرار دے رہا ہے لیکن کسی ذمہ دار کا نام لینے کے لئے تیار نہیں موصوف کویہ تو پتہ ہے کہ جس جگہ واقعہ پیش آیا وہ غلام رسول شر کی ہے اس نے وہ رقبہ جعفر پنجابی کو ٹھیکے پر دیا ہوا ہے لیکن FIR نامعلوم افراد پر کاٹی
Attention!
The mobile phone SIMs of non-filers for tax year 2023 identified in the Income Tax General Order No. 1 of 2024 will be blocked and the list has already been shared with the telecom operators. To avoid disruption of mobile phone service, file your tax returns today.
آپ خود سیکس کے لیے مرے جاتے ہیں لیکن آپ خاتون کو سیکس ٹیوئٹ کی بنیاد پر جج کرتے ہیں
خود تو ایکسٹرا میریٹل افیئر چلاتے ہیں لیکن عورت آپ کو ہر حال میں وفادار ہی چاہیے
ایڈلٹ پروفائل کو فالو کرتے ہیں مگر انھیں قابل احترام سمجھنے سے انکاری ہیں
اس کے باوجود اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں
تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آپ اعلی پائے کے منافق ہیں !
#SocialMedia ✌️
بہاولنگر واقعے نے موسمی انقلابیوں کی پھر دیہاڑی لگا دی ہے ۔۔۔ جن کے مابین واقعہ ہوا، انہیں کوئی مسئلہ نہیں؛ وہ اسے معمولی قرار دے کر صلح صفائی سے حل کیطرف بڑھ گئے۔۔۔ ��یکن چِمٹہ بر��ار بے سُرے موسمی انقلابی تاحال من پسند انصاف پر بضد ہیں اور اپنی ایک بار پھر ناکامی دیکھتے ہوئے نوچنے کھسوٹنے پر تُل آئے ہیں ۔۔۔ 😁 بےچاروں کی دیہاڑی ہی فوج کے نام پر لگی ہوئی ہے ۔۔۔