مولانا فضل الرحمان اور اس کے فرزند وفاقی وزیر مواصلات اسد محمود افسوس کہ سات کہنا پڑتا ہے کہ ٹانک کی ترقی کے بڑے بڑے دعوے کرنے والوں،
ٹانک میں لوگوں کا یہ حال دیکھ کر تم لوگوں کو شرم نہیں آتی؟؟؟
@ImranKhanPTI @Rafikha64210576 خان صاحب اس مرتبہ سوتھ وازیریستان اور ضلع ٹانک کے ٹیکٹ پر غور کرنے کی درخواست ہے ہم بھی جے یو آئی سے آزادی حاصل کرنے کی خواہش مند ہیں
شکریہ
گوجرانوالہ کے آج کے مناظر: تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان ہماری جیل بھرو تحریک کیلئے بڑی تعداد میں نکلے۔اپنے جنون اور عزم و استقلال سےخوف کی زنجیریں توڑنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔گرفتار کارکنان اور انکےاہلِ خانہ سےمستقل روابط کیلئے ہماری ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں۔
@ImranKhanPTI خان صاحب اس مرتبہ سوتھ وازیریستان اور ضلع ٹانک کے ٹیکٹ پر غور کرنے کی درخواست ہے ہم بھی جے یو آئی سے آزادی حاصل کرنے کی خواہش مند ہیں
شکریہ
@DGViews ظلم کی انتہا ہے
یہ اوباش لڑکے ایک بچے کو بری طرح مار رہے ہیں ان کے بارے میں کوئی جانتا ہے تو متعلقہ تھانہ میں اطلاع کرے اس ویڈیو کو دیکھ کر ثابت ہوتا ہے کی اس ملک میں جنگل کا قانون ہے سیکورٹی اداروں اور صحافی برادری سے اپیل ہے کہ اس کو تلاش کرکے قانون کے مطابق سزا دلوائے
میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی، ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کے قتل، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے خاتمے
I will be doing media talk 4 pm today. Fawad's arrest on his apt description of the CEC leaves no doubt in anyone's mind that Pak has become a banana republic devoid of rule of law. We must stand up for our fundamental rights now to save Pak's drift towards a point of no return.
Physical structure of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital & Research Centre Karachi completed. Twice the size of the Lahore hospital, this will be Pakistan’s largest tertiary care, cancer hospital. Finishing work has commenced & the hospital will open Dec 2023, InshaAllah.