The Taliban have blown up a bridge in Tehsil Shewa, North Waziristan that connects the locals with other areas. Taliban continue to terrorize our people. The state and the mainstream remain criminally silent. Our difficulties and the risks our people face continue to be ignored.
شمالی وزیرستان شیواہ میں ہمارے @NDM_Official کے فعال ساتھی صمد وزیر کے گھر پر کواڈ کاپٹر کا حملہ ہوا ہے جس میں ان کے خاندان کی ایک خاتون شہید جبکہ کئی دیگر افراد زخمی ہوئے.
روازانہ کی بنیاد پر سیکورٹی ادارے ہمارے عام عوام کو نشانہ بنا رہے ہے۔ جو کہ بدترین ریاستی دہشتگردی ہے۔
چیئرمین محسن داوڑ نے KTH پشاور میں شمالی وزیرستان میرعلی کے ایک زخمی بچے سید شاہ کی عیادت کی جو کل مصنوعی جنگ کے دوران زخمی ہوا تھا
دس بارہ سالہ سید شاہ محسن داوڑ کو مخاطب کرتے ہوئے کہنے لگا کہ پچھلے سال آپ نے ہمیں عالمی جنگ کے بارے میں متنبہ کیا تھا جسے ہم اب عملاً دیکھ رہے ہیں
شمالی وزیرستان روزانہ کی بیا د پر اس حالت سے گزرتا ہے آج ایک بار پھر دسیوں عام عوام زخمی حالت میں گھروں میں پڑے ہیں جسکا ہسپتال تک پہنچنے کا کوئی راستہ نہیں۔ یہ پچھلے پچیس سال سے بھگت رہے ہیں۔ اور اب ایک نئے جنگ کی تیاری ہورہی ہے @a_siab@BushraGohar@Aadiiroy2@mjdawar
ولی نور جانی خیل، بنوں میں فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے بعد فوج نے شہری علاقوں پر فائرنگ کی اور مارٹر گولوں کا استعمال کیا۔ جس کے نتیجے میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سرگرم ممبر عمران وزیر کے خاندان کے چھ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ ریاستی دہشت گردی ہے۔
Comrade Zaheer was an energetic political worker. Last night, he was targeted by state proxies.
Our people have long suffered due to the state’s destructive proxy-war policies.
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے 26 اکتوبر کو شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر خالدہ نسیم کی کتاب "Echoes from the Mountains" کی تقریب رونمائی میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
When the PTI shamelessly crawled to give Gen. Bajwa an extension, only @mjdawar and Ali Wazir had the guts to oppose it. PTI was busy showering COAS with praise & calling him a “father figure” and labeling dissenters as “traitors.” The hypocrisy is not just deep, it’s bottomless.
پی ٹی آئی والے یہ سمجھتے ہیں کہ جو بھی ہمارے ساتھ نہیں، وہ غدار ہے۔ جب آپ لوگ فوج کے ساتھ ایک پیج پر تھے، تو اُس وقت بھی ہم جیلوں میں ظلم سہہ رہے تھے اور آج بھی ہمارے اوپر گولیاں چلائی جا رہی ہے ۔
محسن داوڑ
@mjdawar
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے 2 اکتوبر کو ہانگ کونگ میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو اور براعظم ایشیا کی موجودہ صورتحال، علاقائی تنازعات اور مسقبل کے بارے میں ہونے والے سیمینار میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Today the Pashtuns of Matta, Swat came out in the thousands to protest against militarisation and terrorism. They came out to demand peace. Pashtuns refuse to be exploited in proxy wars being imposed on our lands. We stand with the people of Swat.