حضور کے جو غلاموں میں نام آ جائے
مرا بھی عشقِ نبی میں مقام آ جائے
پکاریں لوگ مجھے آپ کا ہی دیوانہ
مرے بھی ہاتھ میں کوثر کا جام آ جائے
ہو طیبہ کا سفر چوم لوں میں خاکِ پا
مرے نصیب میں ایسی جو شام آ جائے
#صلى_الله_عليه_وسلم@vforcepakistan@VFP_NP@VFPgujranwala@Zeeshanvfp
@iamusmanjolaha@vfpupdates اس وقت پاکستان کو ن لیگ کے شیروں، پی ٹی آئی کے ٹایئگرز یا پی پی پی کے جیالوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پاکستانیوں کی ضرورت ہے۔
جو اپنے مفادات کی نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کی بات کریں۔ کیونکہ سب سے پہلے پاکستان۔
🇵🇰 #vfp#SoftPowerPakistan