🦋 ٭اکتوبر بہت اُداس ہے🍂
سرد شام خزاں پتے لئے🍁
بے رُخی کا موسم ہے🍂
ہوا کے سرد جھونکوں سے🍁
زخم دل کا گہرا ہے💘
اجنبی سی راہوں پر🫠
لبوں پہ خاموشی کا پہرا ہے🥀
ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پختونخوا کو سرکاری کاغزات میں پختونخوا لکھا جائے اور سرکاری حوالے سے بولا جائے ـ میں تمام پختونوں سے بھی یہ اپیل کرتی ہوں کہ اپنی گفتگو میں تقاریر میں اپنے صوبے کا نام پختونخوا بولا کرے ـ کے پی کے ہو یا این ڈبلیو ایف پی کسی طور منظور نہیں ہے
نیچے دیا گیا عکس اسلام آباد کے پاک سیکرٹرییٹ کے عین سامنے لگائے گئے سرکاری بور ڈ کا ہے۔ جس پر پنجاب، سندھ اور کشمیر کے ناموں کو ٹھیک لکھا گیا ہے لیکن خیبر پختونخوا یا صرف پختونخوا لکھنے کی بجائے ایک غیر آئینی نام "کے پی کے" لکھا گیا ہے۔ اسکے حوالے سے پہلے ایک سرکاری نوٹیفیکیشن میں منع بھی کیا گیا تھا اور اس دن سپریم کورٹ میں ایک وکیل کو "کے پی کے" کہنے پر ڈانٹا بھی گیا لیکن خیبر پختونخوا یا پختونخوا لکھنا یا بولنا انکے لئے بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔
پاکستان کے بننے کے ساٹھ سال بعد ملک کی سیاسی قیادت نے پختونوں کی آئینی شناخت خیبر پختونخوا یا پختونخوا کے نام کی شکل میں تسلیم کرکے اٹھارویں آئینی ترمیم میں شامل کرلی، اسکو آئین میں درج بھی کروادیا لیکن شائد ڈیپ ریاست کی پروردہ استعماری ذہنیت پختونوں کی شناخت ماننے کیلئے تیار نہیں۔ اسلئے پختونخوا یا خیبر پختونخوا کی لکھنے اور بولنے کی بجائے یہ مسلسل "کے پی کے" کا غیر آئینی گالی نما نام لکھتے اور بولتے آ رہے ہیں۔
پارلیمان اور سپریم کورٹ اسکا نوٹس کیوں نہیں لیتے؟
که صورت د محمدﷺ نه وے پېدا
پېدا کړې به خداے نه وے دا دنيا
فیس بک پر "پشتون بونیری" کے نام سے چلنے والی آئی ڈی کے حوالے سے ایف آئی اے، سائبر کرائم اور دیگر تحقیقاتی و خفیہ ادارے جلد از جلد حقائق منظر عام پر لائے بصورت دیگر ان اداروں کو ختم کرکے گھر بھیج دیا جائے۔ پختون معاشرے میں قصدا ایسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس سے ہمارے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو۔ پختون من حیث القوم مسلمان اور اپنے پیغمبر پاک حضرت محمدﷺ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔