@sarah_naeem01 کمال کی بات لکھی ہے ایک دم سچ کہاں ہے آپ نے
اللّٰہ کرے پاکستان کو بھی ایمان والے نیک اور بہادر جنرلز نصیب ہو جن کے دل میں اپنے مُلک پاکستان کے لیے سچی محبت اور عوام کے لیے احساس ہو
آمین ثم آمین یارب العالمین
@vertexworldpk@Saba5670 ہاں بِلکُل ایسی عزت خدا کیسی کو نا دے خاص کر کے عزت والو کو تو۔
آپ لوگو کو ایسی عزت مبارک ہو ایک دن آئے گا جب آپ جیسے مُنکر لوگ خود اپنے چہروں پر تھپڑ مارے گے انشاءاللہ
@vertexworldpk@Saba5670 میرے لفظو میں خرابی ہو سکتی ہے لیکن میری نیت اور میرے ایمان میں خرابی نہیں ہے الحمداللہ
جو تم جیسے مُنکروں میں ہیں جو دوسروں کے لفظ پکڑنے میں ماہر ہیں لیکن خود کو نہیں دیکھنا کے تم خود کہاں کھڑے ہو حق کے ساتھ یا باطل کے ساتھ پہلے آپ خود کو ٹھیک کرے پھر دوسروں کے لفظ درست کیجیے گا