🌹 **آئیے! بیٹی کی پیدائش پر خوشی منائیں، اللہ کا شکر ادا کریں، اور اس عظیم نعمت کو عزت، محبت اور بہترین تربیت سے نوازیں۔**
**بیٹی رحمت ہے، عزت ہے، اور جنت کا راستہ ہے۔**
**الحمد للّٰہ علیٰ نعمتِ البنات** 💖
# 🌸 بیٹی کی آمد — رحمتِ الٰہی 🌸
**"بیٹی کی پیدائش غم نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمت اور انعام ہے۔"**
**اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:**
﴿ **يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ** ﴾
**"اللہ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا فرماتا ہے
اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا فرماتا ہے۔"**
*(سورۃ الشوریٰ: 49)*
🤍 **رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:**
**"جس شخص نے اپنی بیٹیوں کی اچھی پرورش کی، انہیں ادب سکھایا اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا، تو وہ اس کے لیے جنت کا ذریعہ بنیں گی۔"**
*(مفہومِ احادیثِ نبوی ﷺ)*
اُسی کے اختیار میں ہیں۔ وہ اکیلا ہی تُمھاری دعائیں سنتا ہے، تُمھاری امیدوں کو جانتا ہے اور تُمھارے حالات بدلنے پر قادر ہے۔
تو بس اُس "الواحد" پر یقین رکھو، کیونکہ جب ایک اللہ ساتھ ہو تو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔🌸
. وہ "الواحد" ہے — ایک، یکتا، جس کا کوئی شریک نہیں۔
وہ اپنی ذات، صفات اور اختیار میں اکیلا ہے، اُس جیسا کوئی نہیں۔ جب پوری دُنیا ساتھ چھوڑ دے، تب بھی وہ ایک رب تُمھارے لیے کافی ہے۔ اُس کے سوا نہ کوئی حقیقی مددگار ہے، نہ کوئی حقیقی کارساز۔ تمام طاقتیں، تمام فیصلے اور تمام خزانے
انسان بہت سی ڈگریاں رکھنے کے باوجود دوسروں کا دل دکھاتا ہے یا بدتمیزی سے بات کرتا ہے، تو اس کا علم بے فائدہ ہے۔
اپنی ڈگریوں سے زیادہ اپنے اخلاق اور کردار کو خوبصورت بنائیے، کیونکہ یہی آپ کی اصل پہچان اور بہترین تعلیم کا ثبوت ہے!
*حقیقی تعلیم ڈگریوں میں نہیں، بلکہ ہمارے اخلاق اور رویے میں نظر آتی ہے!* 🎓✨
صرف اسکول یا یونیورسٹی سے حاصل کی گئی ڈگریاں کسی کو سچا پڑھا لکھا انسان نہیں بناتیں۔ اصل تعلیم تو وہ ہے جو انسان کے لہجے میں نرمی، گفتگو میں تمیز اور دوسروں کے لیے دل میں احترام پیدا کرے۔ اگر کوئی
شکر ادا کریں
یاد رکھیں
جو شخص دو وقت کی روٹی، صحت اور اپنے پیاروں کی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے
وہ اُس شخص سے کہیں زیادہ خوش رہتا ہے جو محلات میں رہ کر بھی ناشکری کرتا ہے
*"اور (یاد رکھو) اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں ضرور اور زیادہ دوں گا۔"*
📖 (سورۃ ابراہیم: 7)
*شکر گزاری 🤲*
شکر گزاری دل کو سکون بخشتی ہے، ذہنی دباؤ کم کرتی ہے اور انسان کو اپنی نعمتوں کا احساس دلاتی ہے۔
جب ہم اپنی زندگی کی اچھی چیزوں پر توجہ دیتے ہیں تو محرومی اور کمی کا احساس خود بخود کم ہونے لگتا ہے۔
🌿 عادت بنائیں کہ ہر روز کم از کم تین نعمتوں پر اللہ تعالیٰ کا
🌸 *اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے،*
کیونکہ.
*ویران جگہیں انسان کو تنہا نہیں کرتیں،*
*تنہائی تو دلوں میں بسی ہوتی ہے۔* 💙
اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں،
کیونکہ حسنِ ظن دل کو سکون اور امید عطا کرتا ہے۔ 🤲✨
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#Fıfaworldcup
*دوسروں کے عیب تلاش کرنے سے پہلے خود کا محاسبہ کرنا ہی حقیقی دانشمندی ہے۔ جب ہم دوسروں کو پرکھنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دیتے ہیں، تو نہ صرف ہمارا کردار نکھرتا ہے بلکہ معاشرے میں بھی مثبت تبدیلی آتی ہے۔ یاد رکھیں، حقیقی اصلاح کی شروعات ہمیشہ اپنی ذات سے ہوتی ہے! ✨🌱*
ان شاءاللّٰـــہ العظیم)🥹♥️🌸
لہذا اگر عام زندگی میں گناہ ہو جائے غلطی ہوجائے تو اس کا راستہ توبہ ہے تو اپنی غلطی پراصرار نہ کرو بلکہ عاجزی کے ساتھ اللہ کیطرف رجوع کرو بے شک سچی توبہ کرنے والوں سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے اور اپنے فضل سے ان کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے🥹🤍🌸*
*جب نماز میں غلطی ہوتی ہے…تو اللّٰـــہ کریم نے سجدہ سہو کرنے کو کہا ہے، غور تو کریں…نماز میں یہ طریقے کار ہمیں کیا سکھا رہا ہے؟؟ جب بھی کوئی غلطی ہو تو اسے قبول کر لو اور سجدے میں چلے جاؤاور سچے دل سے توبہ کرو، وہ مٹا دے گا تمہارے گناہ اور انکو حسنات میں بدل دے گا…