🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*# کوئی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو*
*اللہ رب العالمین اس کے لیے دعـــا کا وسیلہ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا* @
اللّٰہ تعالیٰ کی محبت سے زیادہ میں نے کسی محبت میں طاقت نہیں دیکھی۔۔۔۔
اس محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ اِنسان اللّٰہ تعالیٰ کے ایک حکم اور ایک آیت پر عمل کرنے کیلئے اِس فانی دُنیا سے لڑ جاتا ہے 🥹🥹
ہر وہ کام کرنے لگ جاتا ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہو🤍🤍🌼🌸۔۔۔
۔۔۔۔
جو ایمان والا ہے وہ یا تو خیر کی بات کرے، یا خاموش رہے...
زبان اللہ تعالیٰ کی گراں قدر نعمت. ہے، جس کا تذکرہ قرآن مجید میں بہت خوبصورت انداز میں کیاگیا...
فرمایا : کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں..؟ اور ایک زبان اور دو ہونٹ..؟