چیف سیکرٹری پنجاب کہتا ہے کہ ہم نے مریم نواز کو الیکشن دھاندلی اور افسران سے اتنا ڈرا دیا ہے کہ وہ اب کسی بھی افسر کی پوسٹنگ پر اعتراض نہیں کرتی۔ میں جو کہتا ہوں وہی کرتی ہے۔ یہ بات بھائ لوگوں کے ذریعے بھی مریم تک پہنچائ گئ ہے۔
یہ پڑی ہے آپ کی شہباز سپیڈ اور آئرن لیڈی
پاکستان کی مالیاتی پالیسی مکمل طور پر کمرشل بینکوں کے ملازمین کے ذریعے regulatory capture کا شکار ہو چکی ہے۔ 6% پر دیئے گئے قرضوں پر گھر بیٹھے بیٹھے یہ بینکس 26% سود لے رہے۔ حکومت عوام کی جیبوں سے نکال نکال کر ان کی جیبیں بھر رہی۔ اس پر غور کریں۔ آپ کو آئ ایم ایف کی ضرورت نہیں
پاکستان پر بیرونی قرضوں سے زیادہ کمرشل بینکوں کے قرضوں کا بوجھ ناقابل برداشت ہے۔ حکومت پاکستان کو ڈومیسٹک قرضوں پر ڈیفالٹ کر جانا چاہیے اور گورنمنٹ borrowing کی شرح سود 3% سے زیادہ نہ ہو۔ اور یہ فکس ہو۔ ورنہ پرائیویٹ بینک ویسے ہی ختم کر دیں۔ یہ لوٹ سیل ہے۔
خواجہ عمران نذیر نے فیصل آباد سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کواردینٹر غزالی بٹ ایم پی اے شاہدرہ کے داماد کو لگا دیا۔
اسی طرح غزالی بٹ کو لاہور ڈسٹرکٹ کا مانیترنگ انچارج بھی لگایا گیا ہے۔ شاہدرہ سے کنفرم خبر ہے کہ منشیات کا دھندہ اس کی زیر نگرانی چلتا۔
There is no recovery of cocain in any report?? Why ??
Many police officers use cocain even district administration officers as well. Please do drug test of all officers. You will see surprises.
یہ صاحب لاہور شاہدرہ کے ن لیگ ایم پی اے غزالی بٹ کے داماد ہیں۔ غزالی بٹ لاہور میں ڈرگ کارٹیل چلاتا ہے۔ خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک کا۔قریبی ہے۔ اس لئے اس کا نوٹیفکیشن ہوا ہے۔
ڈسٹرکٹ فیصل آباد میں ایک جنید محمود نامی شخص کو منسٹر ہیلتھ @Kh_ImranNazir صاحب نے کوآرڈینیٹر لگایا ہے فیصل آباد میں یہ شخص کون ہے پارٹی کے کس ونگ سے تعلق ہے پارٹی کے لیے کیا خدمات ہیں جس وجہ سے یہ عہدہ ملا ہے؟
مسلم لیگ ن کی آج کی پریس کانفرنس دیکھ کر اس لحاظ سے خوشگوار تبدیلی محسوس ہوئی کہ نئے، نوجوان، باصلاحیت چہروں کو جماعت کی ترجمانی کا موقع دیا جا رہا ہے جنہیں معلوم ہے کہ گفتگو کیا کرنی ہے اور سوالات کے جواب کیسے دینے ہیں۔ اچھی سٹریٹیجی ہے۔ ملک کو نوجوانوں کے بڑے طبقے کو اسی بہتر انداز میں قائل اور مائل کیا جا سکتا ہے۔ یہی امید دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی ہے اور امید ہے ایشوز پر اچھی بین الجماعتی ڈیبیٹ دیکھنے کو ملے جس سے پاکستان کے مسائل کے حل کیطرف بڑھا جا سکے۔
@Kashif7Riaz شاہدرہ کے لوگ عابد خان اور غزالی بٹ کو ایک ہی کہتے ہیں۔ عابد خان غزالی بٹ کے کہنے پر ن لیگ کے سمیع خان کے مقابلے الیکشن لڑا۔ پورا شاہدرہ یہ بات جانتا۔
شاہدرہ میں ن لیگ کا ایم پی اے غزالی بٹ اس کا بہت بڑا سپلائر ہے۔ اس کا چیئرمین عابد خان ٹرکوں کے حساب سے نشہ آور اشیا بیچتا ہے۔ دونوں پر مقدمات اور ایجنسیوں کی رپورٹس ہیں۔ خواجہ عمران نذیر، حمزہ شہباز کا ہاتھ ہے ان پر ۔ کسی بھی جگہ سے چیک کر لیں ۔ پورا شاہدرہ جانتا ہے۔
ادھر کوئی نیاز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے
@MaryamNSharif
خواجہ عمران نذیر نے فیصل آباد سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کواردینٹر غزالی بٹ ایم پی اے شاہدرہ کے داماد کو لگا دیا۔
اسی طرح غزالی بٹ کو لاہور ڈسٹرکٹ کا مانیترنگ انچارج بھی لگایا گیا ہے۔ شاہدرہ سے کنفرم خبر ہے کہ منشیات کا دھندہ اس کی زیر نگرانی چلتا۔
غزالی بٹ ایم پی اے ن لیگ اور اس کا چیئرمین عابد خان یہ کرتے ہیں۔ ان کے پیچھے ن لیگ میں حمزہ شہباز ، خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک سیکرٹری مریم نواز ہیں۔ لاہور ن لیگ میں کسی سے پوچھ لیں اور شاہدرہ کسی بھی عام بندے سے پوچھ لیں۔
یہ بالکل ٹھیک کہہ رہے یہ وہ جگہ ہے جہاں لاہور کا لنڈا بازار منتقل ہوا ہے ۔ قبرستان کی طرف جہاں گرلز ایلمنٹری سکول ونڈالہ ڈیال شاہ کا دوسرا کیمپس ہے سکول کے ساتھ دن رات یہ لوگ اسی حالت میں ہوتے۔ فیروزوالہ کے ہر علاقہ میں یہی حالت، ہر گاوں میں بجلی چوری کے کنڈے اور چرس ۔ یہ سب شاہدرہ چوک پر موجود فیروزوالہ کچہری سے شروع ہو جاتا۔
فیروزوالہ میں 4 چیزیں بے تحاشا ہیں۔
1. چرس
2. غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی
3. غیر قانونی انڈسٹری
4. غیر قانونی طور پر بجلی چوری۔
میاں صاحب کے سیاسی مشیر راشد نصراللہ صاحب ہیں اور مریم نوازشریف صاحبہ کے مشیر پرویز رشید، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، ذیشان ملک ، مریم اورنگزیب ہیں۔ ن لیگ فاتحہ پڑھ لے۔
ن لیگ خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق نے بائ الیکشن لڑنے سے اس ڈر سے انکار کیا کہ جیت نہیں سکوں گا۔ اگر ہار گیا تو سیاست وڑ جائیگی۔ رانا ثناء اللہ نے انکار کر دیا ہے۔ رہی سہی کسر اب ثانیہ عاشق ، ذیشان ملک ، مریم اورنگزیب، عظمی بخاری اور پرویز رشید نکالیں گے
پی ٹی آئی کے پراپوگنڈے کو پانچ سال سٹڈی کیا ہے ان کی سٹریٹجی بہت سائنٹفک مگر ان کا بیانیہ بہت ہی لو لیول کا ہے ٹوئٹر پاکستان کا سب سے پڑھا لکھا میڈیم یہاں ہم نے ان کو ناکوں چنے چبوا دہئے مگر فیس بک ، یو ٹیوب ، ٹک ٹاک پر پاکستان کی ایک بہت بڑی تعداد ہے اور ظاہر ہے ہمارے پاس نا اتنے وسائل نا ذرائع یہ سیاسی جماعتوں کا کام کہ اس پر انویسٹ کریں فیوچر الیکشن سائبر سپیس dominance پر ہوں گے brain manipulation بھی سوشل میڈیا سے ہوتی اور brain control بھی
وہ تو ٹھیک ہے لیں ایسے بابوں سے جان چھڑا لیں۔ رمادا ہوٹل میں ایک سوییٹ پکا پکا رکھا ہوا تھا کیونکہ قاسمی صاحب کے پاس رہائش کوئ نہیں تھی۔ بجلی کے بلوں کے ساتھ لیا گیا پیسہ لوٹ کا مال سمجھتے ہین۔
سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کےخلاف کرپشن کے ثبوت نہیں،سرکاری ٹی وی کو 19 کروڑ کے نقصان کے شواہد بھی نہیں ہیں،سپریم کورٹ نے عطا الحق قاسمی کی بطور ڈائریکٹر تقرری پر پابندی بھی ختم کر دی،اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد سے رقم وصولی کا فیصلہ بھی غلط قرار دے دیا
آپ کے علم کیلئے محترمہ صائمہ فاروق مریم نواز کی پرسنل کیئر ٹیکر ہوتی تھین۔ کپڑے استری کرنا ، کپڑے پیک کرنا، کھانے اور دوسری ضروریات کا خیال رکھنا ۔ اللہ نے محنت کے سبب ترقی دی۔ کون کہتا ہے اس ملک میں میرٹ نہیں ہے اور اس کے وسائل حکمران ملکی وسائل اپنے قریبی لوگوں پر لٹاتے ہیں
اگر مریم اورنگزیب میڈیا کو اشتہار نہ دیتی تو اس کا خاوند اور دو بیٹے دوبئی کے مہنگے ترین علاقے میں کیسے رہتے؟ رابعہ انعم کے خاوند کا مریم اورنگزیب کے خاوند سے کیا تعلق ہے؟ رابعہ انعم کو پی ٹی وی پر نوکری کیسے ملی ؟
مریم اورنگزیب نے ڈیڑھ سال میں دس ارب کے حکومتی اشتہارات میڈیا کو دئیے اور میڈیا سارا دن فتنہ کلٹ کے پراپوگنڈہ کو reinforce کرتا اسے پھیلاتا اصولی طور پر میڈیا کو حکومتی اشتہارات مکمل بند ہونے چاہیں یہ غریب عوام کا پیسہ ان چینل پر کیوں لٹا رہے جو نوجوانوں کو ریاست مخالف پراپوگنڈہ سیکھا رہے ہیں
#BanTerroristPTICult