آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نوجوانوں کو فیک نیوز اور پراپیگنڈہ سے ہوشیار رہنے کی نصیحت بھی کی۔ کہا آپ موبائل فون کی چھ انچ سکرین پر جو کچھ دیکھتے ہیں وہی سچ نہیں ہوتا۔ آج کل چند لاکھ ڈالر دے کر کسی بھی عالمی اخبار جریدے میں کچھ بھی لکھوایا جا سکتا ہے۔ آپ نوجوان جو کچھ دیکھتے ہیں پڑھتے ہیں اُس پر ریسرچ کیا کریں اور خود سچ کو جانا کریں۔
جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب اور نوجوانوں کیساتھ سوال جواب ۔۔۔