نورین خان کے بیان سے جن کے پیٹ میں درد ہو رہی ہے وہ یہ بھی سن لیں
پاکستان نے کارگل جنگ میں انڈیا کی پیٹھ میں چھرا گھونمپا نواز شریف انڈیا میں کھڑے ہو کر پاکستان کا وزیراعظم پاکستان پر الزام لگا رہا ہے لگاؤ ذرا ارٹیکل 6
کہاں ہے آپ کے سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی قیادت ؟؟؟🤔
بات کریں تو کہتے ہیں PTI توڑنا چاہتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ وہ جو PTI ہم توڑنا چاہتے ہیں بیغرتو وہ ہے کدھر زرا ہمیں کوئ ایک جھلک تو دیکھاؤ اس کی ۔۔۔
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والے صرف غدار ملک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار فبضہ مافیہ پاکستان فوج ہے اللہ پاک ایسی نا پاک فوج پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے🤲 ۔۔۔۔
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے: سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"وہ کون سا ملک ہے، جہاں کے جرنیل بھی ارب پتی، جج بھی ارب پتی، سیاستدان بھی ارب پتی، اور صحافی بھی ارب پتی ہیں؛ لیکن ملک اور عوام مفلس اور بھکاری ہیں؟" جمی ورک
@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨راولاکوٹ میں قتل عام کے بعد جب شہداء کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ دردناک مناظر
قاسم سوری نے اپنے ویلاگ میں چلا دیے، راولاکوٹ میں بڑا ظلم کیا گیا ہے
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے شبانہ و روز بہانے تیرے
شہباز شریف کے بدلتے رنگ:
اپوزیشن میں- بیس ہزار تنخواہ میں دس ہزار بجلی کا بل، نازک صورتحال
مسلط ہونے کے بعد - آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے
#WhereIsImranKhan
چکوال میں ڈکیتی کے شکار آسٹریلیا پلٹ خاندان پر سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ، 9 سالہ بچی جاں بحق، بچی کا والد اور بھائی زخمی، سی سی ڈی اہلکاروں کی غفلت سے 9 سالہ بچی کی موت کا معاملہ آسٹریلین میڈیا پر اہم خبر بن گیا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آسٹریلین پاکستانی چھٹیوں میں چکوال اپنے آبائی شہر آۓ ہوۓ تھے CCD نے چور سمجھ کر گاڑی پر فائرنگ کر دی اور نو سالہ لڑکی کو قتل اور اس کے گیارہ سالہ بھائی اور والد کو زخمی کر دیا ہے
CCD کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے، جب جہاں جی چاہتا ہے اسے قتل کر دیتے ہیں