غلامی نا منظور !
انشاءاللہ، آج پشاور میں کپتان کا ایک تاریخی جلسہ ہوگا-یہ قوم خوددار ہے بیرونی سازشوں سے بننے والی حکومت قبول نہیں کرے گی !
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عائشہ اکرام مینارِ پاکستان خود گئی یا اسے کوئی وہاں لے کر گیا۔ وہ پرہیز گار تھی یا خدانخواستہ طوائف۔۔۔۔ اُس کے کپڑے پھاڑنے کا حق کسی کو نہیں تھا۔ صرف اس ایک بات پر ہم سب کو اُس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا۔ ہمیں ہر اُس عورت کا ساتھ دینا ہے جس کے ساتھ بدتہذیبی کی جائے۔ ختم شُد