بلوچستان میں روزانہ فوجی مارے جاتے ہیں
اور راوی حسن ایوب ان مرنے والے فوجیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہتا رہتا ہے کہ
" ہونی کو کون ٹال سکتا ہے "
فوجی قیادت کو حسن ایوب کے اس مذاق کا نوٹس لینا چاہیے ؟
#پاکستان
اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل سیل کردیا گیا، کنٹینرز کو ڈبل کر کے ویلڈنگ کردی گئی، لانگ مارچ سے پہلے لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے Cheap Justice سرفراز ڈوگر کا حکم ہے کہ کسی کو روڈ بند کرنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
#عہدوفا_27ستمبر
شمالی یمن تاریخ میں کبھی غلام نہیں رہا
حتیٰ کہ رسول اللہ ﷺ نے بھی یمنیوں کی آزادی اور خودمختاری کو پسند فرمایا ان کیلئے دعا کی،
تین کروڑ مربع میل پہ حکومت کرنے والی سلطنت عثمانیہ کے دور میں بھی یمن آزاد تھا
یمن ہمیشہ آزاد رہے گا کہ یمنی کبھی غلام نہیں بنائے جا سکتے ہیں
آل سعود کو اہل یمن سے معافی مانگ لینی چاہیے ورنہ حکومت بھی جائے گی ، مار بھی پڑے گی
#یمن
جن جن کا گمان تھا کہ 2035 تک وہ کہیں نہیں جائیں گے، ان میں سے آدھے سے زیادہ جا چکے ہیں،باقی آدھے بھی لائنوں میں لگے ہیں
جانا سب کو پڑے گا
سدا بادشاہی صرف اللہ کی ہے
ہاں کچھ کو مگر بہت ذلیل ہو کر جانا ہے
#پاکستان
جہاز والی کرپشن کچھ بھی نہیں
دور حاضر کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل آئی پی پیز کیپسٹی پیمننٹس ہیں
جتنا پیسہ ایک سال میں آئی پی پیز کو دیا گیا ، اتنے پیسے سے دو نئی ائر لائنز کھڑی کی جا سکتی ہیں
آئی پی پیز کرپشن کے تانے بانے مگر چونکہ بھائی لوگوں تک جاتے ہیں
اس لئے ان کیخلاف کوئی بات نہیں کرتا
#پاکستان
بی ایل اے کا سربراہ بشیر زیب جو تین ہزار سے زیادہ فوجیوں کا قاتل ہے
اسے مذاکرات کی دعوت دی جا رہی ہے
جادو کی چھپی آفر کی جا رہی ہے
جبکہ " یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری" کا نعرہ لگانے والی محب وطن سیاسی جماعت کو گولیاں مارنے کی خوفناک دھمکیاں دی جا رہی ہیں ؟؟
یہ سب کیا ہے ؟؟
#پاکستان
گذشتہ چار سالوں میں چار سو بار عرض کیا کہ پاکستان پہ انسانی تاریخ کے سفاک ترین مجرم مسلط ہیں، یہ کسی پہ رحم کھائیں یا ان سے کوئی بھلائی واقع ہو، یہ ممکن ہی نہیں ہے ؟؟
ان کے بس میں ہوا تو ہزاروں لاشیں اور گرائیں گے، قومی اداروں کو مزید برباد کریں گے،
عوام کا اور لہو نچوڑیں گے
یہ وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے اپنی روحیں ابلیس کو بیچ دی ہیں
ان کیخلاف نہیں نکلیں گے تو یہ ملک کو نگل جائیں گے
#پاکستان
عجیب سی گھبراہٹ ہے
جیسا کچھ بڑا ہونے کو ہے
اللہ حد سے بڑھنے والوں کو کبھی پسند نہیں کرتا
اور پاکستان پہ مسلط لعین الرجیم ظلم کی ہر حد پار کر چکی ہے
#پاکستان
فوج کو شرم آنی چاہیئے کہ ایک ایسی گھٹیا، منافق، نسل پرست اور متعصب عورت کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کیا جو ملک کے دشمن کو اپنا کہہ رہی ہے اور اپنے ملک کے ایک صوبے کو دشمن کہہ رہی ہے، مودی اتنا تمہارا یار ہے تو جاؤ بھارت اس کی گود میں بیٹھ جاؤ یہاں کیا کر رہی ہو۔
بریکنگ — کوئٹہ:
میجر جنرل فیصل نصیر عرف "ڈرٹی ہیری" نے آج سی ایم ہاؤس کوئٹہ کا ذلت آمیز طواف کیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے سامنے معافی مانگنے کے لیے رینگتے ہوئے پہنچے۔ بگٹی، جو ہمیشہ سے جرنیلوں کا وفادار درباری ہے، نے میٹنگ کی تصاویر فوری طور پر محسن نقوی کو بھیج دیں — کیونکہ اس سرکس میں جب تک دستاویزی ثبوت نہ ہو، کچھ حقیقت نہیں سمجھا جاتا۔
اس کے فوراً بعد وزارت داخلہ کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق بگٹی اور نقوی نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی — کس چیز پر؟ شاید ایک اور منصوبہ کامیاب ہونے اور ڈرٹی ہیری کے سرنڈر کی وجہ سے خوشیاں منائی گئیں۔
رہا ڈرٹی ہیری؟ وہ اب بھی کوئٹہ میں موجود ہے اور نیکٹا کی تعیناتی پر اب بھی حیران و پریشان ہے۔ لیکن بات صاف ہے: جو آدمی عاصم منیر کی گود میں بیٹھ کر بلند پرواز کرتا رہا، اسے اب کھڑکایا جا رہا ہے اور کوڑے کی طرح باہر پھینکا جا رہا ہے۔ اور جب اس کا زوال آئے گا تو یہ المیہ نہیں ہوگا — یہ دیرینہ حساب ہوگا کیونکہ اللہ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں۔ وہ اپنی قبر خود کھودے گا اور اس میں ارشد شریف اور لاتعداد بے گناہوں کی روحیں ہوں گی جن کا خون اس کے ہاتھوں پر لگا ہوا ہے۔ وہاں معافی نہیں۔ سودے نہیں۔ صرف حساب کتاب ہوگا انشاءاللہ۔
" بو تراب "
ایک بات اللہ نے ارشاد فرمائی ہے :
النبی اولیٰ بالمومنین من انفسہم
( احزاب)
مومنوں سے کہا گیا کہ نبی تم پر تمہاری جانوں سے زیادہ حق رکھتا ہے
اور ایک بات رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمائی :
کہ جس طرح میں تمہاری جانوں پر تم سے زیادہ حق رکھتا ہوں ویسا ہی حق علی بھی رکھتا ہے
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ :
جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا علی مولا ہے
( مسلم شریف ، متفقہ علیہ)
بظاہر یہی لگتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کی ایک فضیلت کو بیان کیا ہے
مگر درحقیقت جس طرح اللہ کے فرمان کے پیچھے ایک پورا فلسفہ ہے ، ویسے ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے پیچھے بھی ایک پورا فلسفہ ہے
دراصل تو دونوں فرمان اللہ ہی کے ہیں
ایک اللہ نے خود جاری کیا
اور دوسرا نبی کریم ﷺ کی زبان اقدس سے بیان ہوا
اب اس فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ نبی کریم ﷺ اور مولا علی علیہ السلام مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق کیسے رکھتے ہیں؟؟
اور جس طرح ایک مومن مسلمان کیلئے نبی کریم ﷺ کو اپنا آقا و مولا ماننا فرض ہے
ویسے ہی مولا علی علیہ السلام کو بھی اپنا آقا و مولا ماننا فرض کیوں ہے ؟؟
حدیث قدسی کے مطابق :
اللہ نے نبی کریم ﷺ کو اپنے نور سے تخلیق کیا
( سنن ترمذی، حدیث 3319؛ سنن ابی داؤد، حدیث 4700؛ مسند احمد، حدیث 22705)
اور پھر نبی کریم ﷺ کے نور سے سب سے پہلے مولا علی علیہ السلام کے نور کو تخلیق کیا
تخلیق کے اعتبار سے ہی اللہ کے بعد سب سے بلند مرتبہ نبی کریم ﷺ کا ہے اور نبی کریم ﷺ کے بعد مولا علی علیہ السلام پوری کائنات پر فضیلت رکھتے ہیں
باقی ساری مخلوقات بہت بعد میں تخلیق کی گئی ہیں
بابا گورو نانک نے علم ریاضی سے ثابت کیا کہ کائنات ہر چیز میں نور محمد ﷺ موجود ہے
اسی طرح جہاں نور محمد ﷺ موجود ہے
وہیں نور علی علیہ السلام بھی موجود ہے
قرآن نے مولا علی علیہ السلام کو رسول اللہ ﷺ کا نفس ایسے ہی قرار نہیں دیا
( آل عمران)
اور نبی کریم ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کو اپنی جان ، اپنا خون اور اپنا گوشت بھی ایسے ہی نہیں کہہ دیا
مولا علی علیہ السلام کو بوتراب کا لقب بھی بڑی خاص وجہ سے عطا کیا گیا ہے
( متفقہ علیہ)
حضرت شمس تبریز نے کہا :
تا صورت پيوند جهـــــــــــــــان بود علي بود
تا نقش زمين بود و زمــــــــان بود علي بود
زبان رسالت ﷺ سے مولا علی علیہ السلام کے جتنے بھی فضائل و مناقب بیان ہوئے ہیں
ان سب کی ایک خاص توجیہ ہے
ایک خاص حقیقت ہے
مولا علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب سے متعلق کوئی بات بھی ایسے ہوا میں نہیں کی گئی ہے
مولا علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب کو سمجھنا مگر یہ اللہ کے خاص بندوں کا کام ہے
اور ان بندوں میں سے بھی چند ہی ہیں جو کہ مولا علی علیہ السلام کے مراتب سے کچھ آشنائی رکھتے ہیں
مولا علی علیہ السلام کو کلی طور پر تو رسول اللہ ﷺ اور اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ہے
لہذا یہ بدبخت گروہ جو مولا علی علیہ السلام کے بغض میں یزید کے باپ کا عرس مناتا ہے
ان سے زیادہ سیاہ بخت ہونا ممکن ہی نہیں ہے
کہ مولا علی علیہ السلام سے بغض سیدھا رسول اللہ ﷺ سے بغض ہے
اور رسول اللہ ﷺ سے بغض اللہ سے بغض ہے
عداوت اسلامی، مولا علی علیہ السلام کے بغض میں براہ راست اللہ و رسول ﷺ سے عداوت کا شکار ہو چکی ہے
اللہ ان سے ہر مومن مسلمان کو محفوظ رکھے !
#حق_علی_مولا
" ایک غلط فہمی کا ازالہ "
عام طور پر سنی علماء کی طرف سے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ اولیائے کرام، صوفیاء کرام، اہل فقر اور صالحین کا تعلق جماعت اہلسنت سے ہے
میں آپ کو عرض کر دوں کہ یہ سو فیصد جھوٹ ہے
ایسا ہر گز نہیں ہے
حضرات اولیاء و صوفیاء و صالحین و اہل فقر نہ شیعہ تھے نہ سنی تھے ، نہ حنفی تھے نہ شافعی تھے
نہ بریلوی تھے نہ ہی وہابی یا دیوبندی تھے
اولیاء، صوفیاء، اہل فقر و صالحین صرف اور صرف دین اسلام پر تھے ، یہی وجہ ہے کہ ان تمام بزرگوں کو بزرگانِ دین کہا جاتا ہے
کبھی آپ نے کہیں پڑھا کہ کسی نے بزرگان اہلسنت لکھا ہو ؟؟
یا بزرگان اہل تشیع لکھا ہو ؟؟
بزرگان دین یعنی کہ اولیا و صوفیا، اہل فقر و صالحین نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد مولا علی علیہ السلام کو اپنا امام و ولی مانتے ہیں
اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن تھامے ہوئے ہیں
جبکہ سنی فرقوں کے عقائد بالکل مختلف ہیں
کوئی اہل بیت رسول ﷺ کو چھوڑ کر صحابہ کو مانتا ہے
کوئی حنفی ،شافعی ، حنبلی اور مالکی بنا ہوا ہے
کوئی احمد رضا کا مقلد ہے
تو کوئی محمد بن عبد الوہاب نجدی کا پیروکار ہے
کچھ نے علمائے دیوبند کو امام مان رکھا ہے
اب تو مارکیٹ میں خادم رضوی اور اشرف جلالی جیسے سستے امام بھی دستیاب ہیں
اور تو اور چار جماعت پاس جاہل ترین مولوی الیاس کو امام ماننے والے بھی بہت ہیں
اب آپ خود فیصلہ کریں
کیا اولیاء و صوفیاء و صالحین ایسی غلیظ فرقہ پرستی کا حصہ ہو سکتے ہیں ؟؟
اور یاد رکھیں :
کوئی فرقہ پرست مولوی کسی صورت ولی ، صوفی یا فقیر نہیں ہو سکتا ہے
یہ محال ہے
باقی جہالت کا کوئی علاج نہیں ہے
#دین_اسلام
بنو امیہ کے پیروکار مولوی چونکہ اکثریت میں ہیں
اس لئے انہوں نے یہ رویہ عام کر دیا ہے کہ جو کوئی امام الانبیاء ﷺ کے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کا ذکر پاک کرے ، اسے شیعہ کہہ دو ، رافضی کہہ کر اس پہ چڑھائی کر دو ، اسے گالیاں دو تاکہ وہ اہل بیت رسول ﷺ کا ذکر کرنا چھوڑ دے
اور صرف عام لوگ نہیں
بڑے بڑے علماء، اس دباؤ کا سامنا نہیں کر پاتے اور ان یزیدیوں سے ڈر جاتے ہیں
اور اہل بیت رسول ﷺ کا ذکر اول تو کرتے ہی نہیں، اگر کبھی کریں بھی تو محتاط رہتے ہیں، زیادہ سے زیادہ یزید کو برا کہہ لیں گے ، یزید کے باپ کے بارے میں زبان نہیں کھولیں گے
میں آپ سے عرض کر دوں کہ اہل تشیع سے بھی کہیں زیادہ اہل بیت رسول ﷺ کا ذکر صوفی سلاسل میں کیا جاتا ہے
کیونکہ صوفی سلاسل براہ راست امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کی امامت و ولایت کے تابع ہیں
صوفیاء و اولیاء کرام کے ہاں اہل بیت رسول ﷺ کے سوا کسی اور کو امام نہیں مانا جاتا اور قرآن کے سوا کوئی کتاب قبول نہیں کی جاتی
یعنی صوفیاء کرام حدیث ثقلین پر پوری طرح کاربند ہیں ، ہاں مگر یہ کہ صوفیاء کرام کے ہاں اعتدال ہے
اہل بیت رسول ﷺ کا ذکر کثرت سے ہوتا یے
مگر بزرگ صحابہ کرام کی بھی عزت کی جاتی ہے
ماسوائے بنو امیہ کے باغی گروہ کے صوفیا کرام کے ہاں سب کی عزت ہے
اور صوفی سلاسل بعین صراط مستقیم پر ہیں
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام رکھا ہے
یہی وجہ ہے کہ ان کے درمیان کوئی فرقہ ہے
نہ ان کے ہاں مذہب کو کاروبار بنایا گیا ہے
اور نہ ہی صوفیاء کرام کسی سے ڈرتے ہیں
ان فرقہ پرست ملاؤں کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں ہے ،بڑے بڑے ظالم اور جابر بادشاہ اہل بیت رسول ﷺ کا ذکر پاک ختم نہیں کروا سکے !
جس ذکر کو اللہ نے بلند کیا ہے اسے کوئی کیسے کم کر سکتا ہے؟
#حق_علی_مولا
شوق سے کرکٹ دیکھتے تھے
محسن نقوی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مسلط ہوا
تو طے کر لیا کہ جب تک محسن نقوی چیئرمین ہے ، کرکٹ نہیں دیکھیں گے
اور پھر کبھی دیکھی بھی نہیں
آٹھ فروری کی مینڈیٹ ڈکیتی کے بعد فیصلہ کیا کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کر دیا جاتا ، کسی مینڈیٹ چور کو شہید نہ لکھیں گے
اور اس کے بعد کبھی لکھا بھی نہیں
ممکن ہے ہمارے اس ردعمل سے ملک دشمن عناصر کو کوئی فرق نہ پڑتا ہو
مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ بہت فرق پڑا ہے
اگر عوام کا ساتھ ہوتا تو حالات بہت مختلف ہوتے
#پاکستان
بنو امیہ نے دین اسلام سے بغاوت کی
اور اپنا الگ اسلام بنا لیا
جسے بنو عباس نے مذہب اہلسنت کا نام دے دیا
مذہب اہلسنت میں آگے چار فقہی گروہ بن گئے
حنفی، مالکی ، شافعی اور حنبلی
حنفیوں میں آگے دو بڑے فرقے بن گئے
بریلوی اور دیوبندی
جبکہ باقی فقہی گروہوں میں سے وہابی نکل آئے
دیوبندی آگے مزید فرقوں میں تقسیم ہو گئے جیسا کہ حیاتی اور مماتی ،
جمعیت علماء ہند
جمعیت علماء اسلام (ف)
جمعیت علماء اسلام (س)
تبلیغی جماعت
جماعت اسلامی
دارالعلوم دیوبند سے وابستہ مدارس و حلقے
وفاق المدارس العربیہ سے وابستہ مدارس اور مختلف انتہا پسند گروہ جیسا کہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، ٹی ٹی پی وغیرہ
وہابیوں کے بھی آگے مزید گروہ بن گئے جیسا کہ
جمعیت اہل حدیث
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
اہل حدیث یوتھ فورس
احسان الٰہی ظہیر گروپ
لکھوی گروپ
جماعت الدعوہ
القاعدہ، داعش اور خوراجی و ناصبی نظریات رکھنے والے کچھ گروہ وغیرہ
بریلوی فرقہ مزید چالیس کے قریب فرقوں میں تقسیم ہو چکا ہے ،بریلویوں کی رجسٹرڈ جماعتوں کی تعداد سترہ ہے جن میں بڑی جماعتیں یہ ہیں :
دعوتِ اسلامی
جمعیت علماء پاکستان (JUP)
سنی تحریک
تحریک لبیک پاکستان (TLP)
تحریک صراط مستقیم ( جلالی گروپ)
جماعت اہل سنت پاکستان
تبلیغ اسلامی وغیرہ وغیرہ
بالفرض کوئی شخص اگر دعوت اسلامی یعنی فرقہ عطاریہ کا حصہ ہے
تو وہ خود دیکھ لے کہ دین اسلام سے کتنا دور ہے ؟؟
دین اسلام :
اطیعواللہ و اطیعوالرسول،
اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن
بس اتنا ہی ہے
جو کوئی دین اسلام میں داخل ہو جائے
اسے کسی مولوی ، کسی اعلی یا ادنی حضرت کی ضرورت نہیں رہتی ، کہ دین اسلام بھی کامل و اکمل ہے
اور دین اسلام کے ہادی و رہبر بھی کامل و اکمل ہیں
دین اسلام کو چھوڑ کر کسی فرقے کا حصہ بننا
دنیا و آخرت دونوں کی بربادی ہے
اسی لئے قرآن نے فرقہ پرستی سے منع فرمایا ہے
#دین_اسلام
امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے بعد سے کربلا کے میدان تک حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا کردار انتہائی جاندار اور بے مثال رہا ہے
عرب میں عام کہا جانے لگا تھا کہ جب تک عباس ، زندہ ہے، حسین کو شہید نہیں کیا جا سکتا
اور کربلا کے میدان میں یہ سچ ثابت ہوا
پہلے عباس علیہ السلام، شہید ہوئے
پھر حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا
دوسرا بڑا غیر معمولی کردار سیدہ زینب الکبری سلام اللہ علیہا کا ہے
کربلا کے میدان سے لے کر دمشق میں یزید کے دربار تک اور پھر اس کے بعد اپنی حیات کے آخری دن تک ، سیدہ زینب الکبری سلام اللہ علیہا نے جس طرح سانحہ کربلا کو زندہ رکھا اور بنو امیہ کے مظالم کا مقابلہ کیا ، یہ ان کا ہی کام تھا ، ورنہ تو عین ممکن تھا کہ بنو امیہ پورے واقعے کو تاریخ کی گرد میں گم کر دیتے اور امت مسلمہ تاریخ کے سب سے بڑے سانحے کے بارے میں جان ہی نہ سکتی،
جس طرح اسلام کے آغاز میں سیدنا ابو طالب علیہ السلام اور حضرت خدیجتہ الکبری سلام اللہ علیہا کے اسلام کو سہارا دے کر کھڑا کیا ، بالکل ویسے ہی حضرت عباس علیہ السلام اور حضرت زینب الکبری سلام اللہ علیہا نے دین اسلام کو مٹنے سے بچایا
ان پاک نفوسِ کی برکت سے ہی انسانیت کو وہ دین عطا ہوا کہ جو پوری انسانیت کی فلاح و بقاء کا ضامن ہے
#حق_علی_مولا