﷽
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیــــر!
جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھ لے تو ایک فرشتہ اعلان کرتا ہے
تمھاری کفایت کی گئی، حفاظت کی گئی، ہدایت دی گئی اور شیطان کو تم سے دور کردیا گیا
بِسمِ اللَّهِ ، توَكَّلتُ على اللَّهِ ، لا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ
دعا سے طاقتور کوئی چیز انسان کے پاس موجود نہیں، الہی ہم سب کو توفیق عطا فرما کے ہم تجھ سے ہی مانگیں
یااللہ ہم بہت گناہ گار ہیں تو ہمیں معاف فرما دے
آمین یا رب العالمین
#QueenOfTears #BitcoinHalving
#Bitcoin
﷽
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخ��ــــر!
جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھ لے تو ایک فرشتہ اعلان کرتا ہے
تمھاری کفایت کی گئی، حفاظت کی گئی، ہدایت دی گئی اور شیطان کو تم سے دور کردیا گیا
بِسمِ اللَّهِ ، توَكَّلتُ على اللَّهِ ، لا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ
دعا سے طاقتور کوئی چیز انسان کے پاس موجود نہیں، الہی ہم سب کو توفیق عطا فرما کے ہم تجھ سے ہی مانگیں
یااللہ ہم بہت گناہ گار ہیں تو ہمیں معاف فرما دے
آمین یا رب العالمین
#QueenOfTears #BitcoinHalving
#Bitcoin
افلاطون کہتا ہے:
"اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ سے اپنی زندگی چھوڑنے کو کہتا ہے"
اور شیکسپیئر کہتا ہے:
"اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے ��ب سے اہم ہیں"
اور دوستوفسکی کہتا ہے:
"اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ کی کامیابی اسے بہت پریشان کرتی ہے"
تو آپ کس سے متفق ہیں...؟!
#TSTTPD #Bitcoin #런쥔이왔당
ہم کھلکھلا کے ہنستــــــــے ہیں، ہر تازہ گھــــــــاؤ پر
کچھ لوگ معتــــــــرض ہیں، اس رکھ رکھــــــــاؤ پر•🙌
ممکن نہیں ہے، عشــــــــق کی بازی کو ہــــــــار دیں
دل جیسی چیــــــــز ہم نے، لگائی ہــــــــے داؤ پــــــــر😷😕
Good afternoon
#BitcoinHalving#TaylorSwift
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***
خوبصورتی کا چہرے اور رنگ سے کیا تعلق ؟ ایک خوبصورت "دل " ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے اس لئے زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جن کے دل ان کے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہوں۔۔۔۔۔ خوبصورتی مسکراہٹ میں دیکھیں ، لہجے کی مٹھاس میں دیکھیں ، سکون دینے والے چند الفاظ میں دیکھیں ، سسکنے والے دلوں کے قہقہے میں دیکھیں ، خلوص دل سے ہاتھ تھامنے میں دیکھیں ، !
اے اللّٰہ ! ہمارے دل ، ہماری زباں ہمارے خیالات، ہمارے تصوّرات کو خوبصورتی عطا فرما ۔۔ ہمارا ظاہر و باطن کو پاک شفاف اور خوبصورت بنا۔۔۔۔اے اللہؐ ہم سے زیادہ ہمارے نصیب ہمارے اعمال کو خوبصورتی عطا فرما۔۔۔۔ بے شک اللّٰہ تُو ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔۔ہم تیری پناہ مانگتے ہیں، تیری عطا کردہ نعمتوں کے زوال سے، تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے، ت��ری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے ، اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے۔۔۔۔۔اے پروردگار ! تُو ہم سب کی مُشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، تُو اپنے رحم و کرم سے ہم سب کو ڈھانپ لے، ہمارے اہلِ خانہ کو اپنی پناہ میں رکھ اور اُنہیں زمانے کی گردشوں، تکلیفوں اور بیماریوں سے محفوظ فرما۔۔۔بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔۔
*** آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن ***
نہیں ہے کُچھ بھی میرے پاس اب لُٹانے کو
تُو مُجھ کو بُھول جا مَطلب کہ یار بھاڑ میں جا
تُو مُشکلوں میں میرا ساتھ چھوڑ جاتا تھا
تُو مُشکلوں میں مجھے مَت پُکار بھاڑمیں جا۔۔۔
مُلک میں اِنٹرنیٹ اِستعمال کرنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جب کہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، میری فرینڈ لِسٹ 147 شہروں کے لوگوں سے بَھری پڑی ہے...!!
پِھر بھی مُجھے تُمہارے ہی میسج کا اِنتظار کرنا ہے...!!
درجنوں لوگوں کے پیغامات کے نوٹیفیکیشن پر مُجھے یہی سوچ کر اُنہیں دیکھنا پڑتا ہے کہ کہیں تُم نہ ہو...!!
ثابت ہُوا...!!
اِس وقت جو مُجھے خُوشی دے سکے، اِن میں صِرف تُم ہی ہو...🙂🖤
اریج فاطمہ 🥀
ہم اکثر اُن لوگوں کو تلاش کرتے ہیں جِن سے ہم مُحبت کرتے ہیں، اور اُن لوگوں سے بے ��بر رہتے ہیں جو ہم سے مُحبت کرتے ہیں...🙂🖤
#شب بخیر زندگی 🥀
#IsraeliTerrorists
*بسم الله الرحمن الرحيم*
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*صبح بخیرزندگی*
*ہمدردی، محبت، دوستی، مدد یا رہنمائی ! یا کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے*
*اے رب کریم! اے میرے رب * تو کریم ھے تو رحیم ھے تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں*
*تو مالک کائنات ھے تو ھر چیز پرقدرت رکھتا ھے*
*ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں و عافیت نصیب فرما*
🌳 *آمين ثمہ آمین*🌳