پانچ جون کو بجٹ آ جاتا تو گلگت بلتستان کے سات جون کے الیکشن کا نتیجہ بھی اسی وقت آ جاتا، اسی لئیے بجٹ کا اعلان ملتوی کیا گیا۔ نوازُشریف اور بلاول بھٹو کی انتخابی تقریریں اور ایک دوسرے پر تنقید ایک نورا کُشتی سے زیادہ کچھ نہیں جس میں اصل تیسرے فریق کو میدان میں اترنے ہی نہیں دیا جا رہا۔ کیا گلگت بلتستان کی عوام چلے ہوئے کارتوسوں کو پھر آزمائے گی؟
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
گلگت بلدستان الیکشن اور عمران خان اور پی ٹی آئ حکومت کے کام:
1- اسکردو ائیرپورٹ کو انٹرنیشنل فلائٹ کھلوانا
2- اسکردو اور گلگت کو سیاحت کا مرکز بنانا اور سرمایہ کاری متعارف کرانا
3- بلین ٹری سونامی کا مرکز اور محولیات پر کام کرنا
4- صحت کارڈ دینا
5- بھاشا ڈیم پر تیزی سے کام اور لوگوں کو لینڈ سیٹلمنٹ کی ادائیگی
یہ سارے کام 2022 کے رجیم چینج سے پہلے کے تھے۰ عوام فیصلہ کرے پی ڈی ایم، ن لیگ اور پی پی پی نے 2022 کے بعد ان کو کیا دیا
جو لاہور میں یاسمین راشد سے اپنی سیٹ نہیں جیت سکا وہ دوسروں کے لئے ووٹ مانگ کر کیا حاصل کر لے گا؟
جا کر اس گیٹ سے فارم سینتالیس مانگے جہاں سے بھائی اور بیٹی کے لئے حاصل کئے تھے۔
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
گلگت بلتستان الیکشن کمپین اور عوامی شعور !!
گلگت بلتستان الیکشن کمپین کے دوران غیرتمند علماء اکرام نے بات ہی ختم کر دی !!
پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹرمپ یعنی امریکہ کو ووٹ دینے کے برابر ہوگا، !!
مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا نتن یاہو یعنی اسرائیل کو ووٹ دینے کے برابر ہو گا !!
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
تھریڈ
گلگت بلتستان اس وقت پورے ملک کی ترجمانی کر رہا ہے۔ پورا نظام اس وقت ایکسپوز ہوچکا ہے، اصل مقبولیت یہاں دکھ رہی ہے، مصنوعی مقبولیت کو مات دے دی ہے پچھلے تین دنوں میں۔ اس تھریڈ میں تمام وڈیوز اور گرافکس ضرور دیکھیں۔ جیل میں بیٹھا قیدی جیت پھر جیت گیا
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مظفرآباد کے مہنگے ترین پی سی ہوٹل میں وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے دوران یہ کہہ کر کھانا کھانے سے انکار کر دیا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کھانا نہیں کھا سکتے کیوں کہ ہماری جنگ ہی اس کے خلاف ہے۔
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی، کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ، کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بُھل گیا مقصد آون دا، کوئی کر کے مقصد حل چلیا
ایتھے ہر کوئی یار مسافر اے، کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
7 جون گلگت بلتستان انتخابات-
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن - انتخابی نشانات
عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے
اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں-
#GBElections
عمران خان کو اسرائیل کے کہنے پر ہی اغوا کر کے بے گناہ قید کیا ہے ورنہ عید کی نماز نہ پڑھنے دینا تین سال سے، سفاکیت کا یہ مظاہرہ کبھی نہیں ہوا، کہ انمول پنکی ڈرگ ڈیلر کو ہسپتال ایک ہفتے میں شفٹ کردینا اور خان کو علاج نہ کروانے دینا یہ ثبوت ہے۔
🚨لا قانونیت کی انتہاء!
اڈیالہ جیل سے عمران خان سے ملاقات کے بعد واپسی پر مجھے اغوا کر لیا گیا… نامعلوم مقام پر رکھا گیا، تشدد کیا گیا، حتیٰ کہ ہارٹ اٹیک بھی ہوا۔